Yazdan Khan Boxing Academy/Fitness Club

Yazdan Khan Boxing Academy/Fitness Club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yazdan Khan Boxing Academy/Fitness Club, Sports & Fitness Instruction, Alamdar Road Surai Nemak, Quetta.

14/12/2024

313 ☝️❤️
3 Days To Go for the WBC Australian Title Professional Super Flyweight
Tickets 🎫👇

0489 016 858




14/12/2024

313 ❤️🤞
Made Weight and ready to go. Less than 24 hr away Inshallah i will make my people and nation proud
Pakistan Zindabad 🇵🇰 🥊



Photos from Yazdan Khan Boxing Academy/Fitness Club's post 08/12/2024

8-12-2024۔
آج پشین میں باکسنگ کے مقابلوں میں یزدان خان باکسنگ اکیڈمی نے بھی حصہ لیا۔
اس موقع پر بابائے باکسنگ حاجی حبیب اللہ جعفری صاحب نے کویٹہ سے اپنے شاگردوں کے ہمراہ مقابلوں میں شرکت کی اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
اس مقابلوں میں نیشنل و انٹرنیشنل باکسرز اور کوچیز نے بھی حصہ لیا اور مقابلوں کو مزیر پراون چرایا۔
ڈسٹرکٹ پشین کے علاقہ مکینوں کا شکر گزار ہیں کہ انہوں نے محبت اور قوم دوستی کو کھیل کے فروخ میں تلاش کیا اور بہترین کارکردگی دیکھا کر پشین کے باکسنگ کلبز کے کوچیز اور استادوں کا بھی شکر گزار ہیں اس کھیل میں حصہ لینے کے لیے ۔۔۔

02/12/2024

Heavy Bags Training ❤️🇵🇰💪

Photos from Yazdan Khan Boxing Academy/Fitness Club's post 07/10/2024

24 بلوچستان منی اولیمپک گیمز 2024 کے باکسنگ مقابلے تاجئ خان سپورٹس کمپلیکس ، زیر سرپرستی آذاد و یزدان خان باکسنگ کلب علمدار روڈ اختتام پزیر ہوئے ۔
باکسنگ کے اس ایونٹ میں 15 کلبوں کے 120 باکسروں نے حصہ لیا ۔
ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس سردار مرزا حسین صاحب نے کیا ۔ پہلے دو دن تمام 22 کیٹگیری کے کواٹر فائنل مقابلے ہوئے ۔ تیسرے دن سیمی فائنل اور چوتھے دن اس شاندار ایونٹ کے فائنل مقابلے اختتام پزیر ہوئے ۔
باکسنگ کے اس شاندار ایونٹ میں یزدان خان باکسنگ کلب نے 9 گولڈ 5 سلور اور 2 براونز میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی .
ہزارہ ٹاون باکسنگ کلب نے 7 گولڈ اور 4 سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن ۔
آذاد باکسنگ کلب نے 4 گولڈ اور 5 سلور میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
حاجی حسرت اللّٰه چنگیزئ ، محمد شعیب انٹرنیشنل جج ریفری نے چیف جیوری کے فرائض انجام دیئے ۔
جبکہ ججزز اور ریفری کے پینل میں سکندر علی نیشنل جج ریفری ، فیاض حسین ، حیدر علی اور حاجی عبدالپکار خان شامل تھے ۔
آخر میں فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سردار مرزا حسین نے کامیاب باکسروں میں میڈلز اور اسناد تقسیم کیئے ۔
❤️🇵🇰❤️

05/09/2024

Tonight Light Sparring 💪🇵🇰❤️

28/08/2024

Yazdan Khan Boxing Academy Fitness Club ♥️🇵🇰🥊

Photos from Asian Boxing Confederation's post 23/08/2024

Mongolian Boxing Team

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Alamdar Road Surai Nemak
Quetta
83700