23/12/2024
آسٹریلیا کے بعد رضوان افریقہ کو بھی ان کے گھر میں شکست دے کر آرہا ہے۔۔ کلاسیکل کپتانی۔۔ 💚💪💯
/ / / /
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cerckit lovers, Sport & recreation, Prince Road, Quetta.
23/12/2024
آسٹریلیا کے بعد رضوان افریقہ کو بھی ان کے گھر میں شکست دے کر آرہا ہے۔۔ کلاسیکل کپتانی۔۔ 💚💪💯
/ / / /
22/12/2024
تیسرا ون ڈے: پاکستان نے 16 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بناۓ ہیں۔ 🏏
20/12/2024
بہت اچھی خبر 🙌😍
پاکستان ٹیم کو ODI میں نمبر 1 رینکنگ ٹیم بننے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف اگلا میچ جیتنا ہوگا۔ 🙌🏻🇵🇰💚🍀 انشاءاللہ 🤞
20/12/2024
آسٹریلیا آسٹریلیا میں ✅ زمبابوے میں زمبابوے جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ ✅ محمد رضوان کی پاکستان ون ڈے ٹیم کی جیت کا سلسلہ جاری ہے!💚🇵🇰 رضوان دور.🫀
کمال کا کپتانی رضوان کے ملتان بواز وا وا👑👑
20/12/2024
میں نے کیا کہا اللّٰہ کے مدد سے بابر اعظم فام میں آگیایہ سب انشاء اللہ کے برکت تھے
روکو پڑلو 🤔
بابر اعظم پین کے لیے بری خبر 🚨
بابر اعظم آج انشاء اللہ 50+ سکور کریگا 👏
ناراض نہ ہو آپ کا ٹائم تو ضائع نہیں کیا معذرت 🙏 فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏
20/12/2024
19/12/2024
روکو پڑلو 🤔
بابر اعظم پین کے لیے بری خبر 🚨
بابر اعظم آج انشاء اللہ 50+ سکور کریگا 👏
ناراض نہ ہو آپ کا ٹائم تو ضائع نہیں کیا معذرت 🙏 فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏
19/12/2024
کہاں زمبابوے اور کہاں افغانستان
تیری بارگاہ میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے.
بارڈر ان کا جدا جدا، مگر خدا ان کا ایک ہے۔ زمبابوے اور افغانستان کے کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کے حریف مگر اللہ رب العزت کے سامنے سر بسجود ہوتے وقت ایک ہی امام کی اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ سبحان اللہ ❤️
فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏
19/12/2024
ایک شاندار انٹرنیشنل کیرئیر کا اختتام ہوا کیونکہ روی چندرن اشون نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔👏🏻😔
اسطرح کرکٹ کے ہر اپڈیٹ کیلئے فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏