04/03/2026
⚽🏆 پہلا آل بلوچستان مرحوم اکبر خان ناصر سی ڈی 70 نائٹس فٹبال ٹورنامنٹ 2026 🏆⚽
آج ٹورنامنٹ کے سلسلے میں تین شاندار اور سنسنی خیز میچ کھیلے گئے، جہاں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کو خوب محظوظ کیا۔
🥅 پہلا میچ
کنگ فائٹر کچلاک 🆚 DFA ہزارگنجی
نتیجہ:
کنگ فائٹر کچلاک 1️⃣ گول
DFA ہزارگنجی 3️⃣ گول
DFA ہزارگنجی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ اپنے نام کیا۔
🥅 دوسرا میچ
مسلم اکیڈمی چمن 🆚 فائٹر کلب کوئٹہ
نتیجہ:
مسلم اکیڈمی 1️⃣ گول
فائٹر کلب کوئٹہ 3️⃣ گول
فائٹر کلب کوئٹہ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔
🥅 تیسرا میچ
طہیب اکیڈمی کوئٹہ 🆚 مستونگ کلب ہزارگنجی
نتیجہ:
طہیب اکیڈمی کوئٹہ 3️⃣ گول
مستونگ کلب ہزارگنجی 1️⃣ گول
طہیب اکیڈمی کوئٹہ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے فتح سمیٹی۔
🎖️ میچ کے مہمانِ خصوصی: ملک رازق خان کاکڑ
⚖️ میچ ریفری: فضلحق دروش
شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے۔
21/02/2026
21/02/2026
21/02/2026
20/02/2026