poi cricket trending

poi cricket trending

Share

only for enjoyment of sports and for cricket lovers �

19/05/2026

تنویر احمد 🗣️🗣️
تنویر احمد پاگل ہو چکا ہے کہتا ہے کہ "میرا دل کہہ رہا ہے کل پاکستان 437 رنز کا ہدف آسانی سے حاصل کر لے گا، اور کنگ بابر اعظم 200 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر تاریخ بنا دے گا۔ پوری دنیا ایک بار پھر بابر اعظم کی کلاس دیکھے گی۔" 🔥👑🇵🇰
Kiya aisa hona possible hai. . . .
stars behjo⭐⭐⭐.

19/05/2026

بر یکنگ نیوز🚨🚨🚨۔
بابر اعظم 2020 سے لیکر اب تک کے ٹيسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنا نے والے پہلے بیٹر بن گۓ۔
سٹار بھیجو⭐⭐۔

18/05/2026

رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اتنی خراب نہیں تھی، لیکن 2022 کے بعد تبدیلی کے نام پر ٹیم کا ایسا حشر کیا گیا کہ اب خود مینجمنٹ کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہی بابر اعظم اور محمد رضوان تھے جو پاکستان کو مسلسل میچز جتوا رہے تھے، مگر اسٹرائیک ریٹ کے نام پر پہلے ٹی20 ٹیم کا بیڑا غرق کیا گیا اور اب ٹیسٹ کرکٹ کو بھی تباہ کیا جارہا ہے۔ رمیز راجہ کے مطابق اگر ٹیسٹ کرکٹ کو دوبارہ زندہ کرنا ہے تو قیادت دوبارہ بابر اعظم کے حوالے کرنی ہوگی۔

انہوں نے واضح کہا کہ بات صرف ہار جیت کی نہیں، بلکہ ٹیم کے ماحول کی ہے، اور صاف نظر آرہا ہے کہ کھلاڑی شان مسعود کی کپتانی سے مطمئن نہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اس میچ میں حسن علی کو کیوں کھلایا گیا؟ عماد بٹ کیوں شامل نہیں تھے؟ امام الحق نے ففٹی بنائی پھر بھی باہر، جبکہ دونوں اننگز میں ناکام رہنے والے سعود شکیل مسلسل ٹیم میں موجود ہیں۔

رمیز راجہ کے مطابق یہی غیر مستقل فیصلے آج پاکستان کرکٹ کے زوال کی سب سے بڑی وجہ بن چکے ہیں۔
Kiya ap rameez raja bahi ki batoon se mutafiq hain apni raye comment mai dijiye.
aur ⭐⭐star behje . thankyou

18/05/2026

کنگ بابر اعظم دوسرے ٹيسٹ میں شاندار ففٹی۔
⭐⭐⭐star behjo agar video pasand aye.

17/05/2026

لوجی ہمارے نوجوانوں کی ہمت بس یھاں تک تھی،پہلے میچ کے ہیرو آذان اویس اور عبداللہ فضل تسکین کے سامنے ڈھیر ہوگۓ،اتنی جلدی تھی ان بچوں کو آؤٹ ہونے کی جنہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو مشکلات سے نکالا تھا وھی آج مشکل میں سات چھوڑ گۓ،ہمارے ینگسٹرز کی یھی بات مجھے کڑوی لگتی ھے کبھی ہیرو تو کبھی زیرو خیر انشاءاللہ امید ھے یے نوجوان اچھا کمبیک کریں گے-
Par kab karenge ye mai nahi bata sakta q k kiya phir inko mouqa mile na mile kiya kehte ho.

17/05/2026

Nahid rana vs babar azam
class vs class .
ap kis k fan ho?

16/05/2026

🚨 MOHSIN NAQVI INVITED FOR IPL...see more
Kiya ye sach hai . . . . kaise

16/05/2026

بریکنگ نیوز🚨🚨🚨۔
با بر اعظم اب تینوں فارمیٹس کے کیپٹن ہونگے۔
سٹار بھیجو⭐⭐⭐

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Poi Balochistan
Quetta
84300