Mix videos

Mix videos

Share

please like ,follow and share this page and videos and I hope you enjoy this page...is page me apko mukhtalif videos dekhne ko milegi jo sports ,fun bari 0

30/04/2026

دا دا شا والا بہ سوک یئے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟

30/04/2026
24/04/2026

احتیاط کیا کریں ورنہ نقصان آپ کا ہی ھوگا

24/04/2026

اپنا کام بنتہ بھاڑ میں جائے جنتہ۔۔
تصویر نکالنے کیلئے کتنی محنت کر رہا آپ خود ہی دیکھ لے پھر جب تصویر نکالی تو کچرہ واپس وہی پھینک دیا ۔

16/04/2026

انسان حیران ھے کہ کہاں اور کیسے خود کو چوروں سے بچائیں پٹرول والوں کو دیکھے

13/04/2026

اس قاری صاحب کی پینلٹی نے تو مجھے حیران کردیا کیسے گول کے جالی میں فٹ بال پھینکا ۔۔

07/04/2026

کھیل ہم صحت کیلئے کھیلتے ھے تاکہ ہم صحت مند رہے اور ہمارے ہاں ہم ہڈیاں توڑنے کیلئے کھیلتے ھے ۔۔افسوس ھے اس فٹ بالر پر جو انسانیت بھول جاتے ہیں

06/04/2026

بارش کے بعد قلعہ عبداللہ کی حالت

04/04/2026

جب آپ اپنے آپ کے دوشمن بن جاتے ھیں ✅🤣❌

04/04/2026

اس فٹ بالر کا تعلق کلی بدوان سے ھے اس فٹ بالر کا نام جاوید خان ھے یہ لڑکا بہت ٹیلنٹ سے بھرا ہے ھے اس کے ٹیلنٹ کا اندازہ آپ اس کے ایک پینلٹی ککس سے لگا سکتے ھے آپ کے خیال میں اس نوجوان لڑکے نے اس کک کیلئے کتنی محنت اور کتنی پریکٹس کی ھو گی۔۔۔۔💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Patel Bagh
Quetta