Balochistan Netball Association

Balochistan Netball Association

Share

Balochistan Netball Association page is official page for the proliferation of the sports of netball.

14/03/2026

From Quetta Netball player Fizza expressing her thoughts during the Pakistan Day & Ramadan Sports Festival

Organized by Sports and youth affairs department Balochistan

بلوچستان نیٹ بال ایسوسییشن

13/03/2026
10/03/2026

Pakistan Day 23 March Sports Festival netball Boys Event

02/03/2026

23 March and Ramadan Sports Festival Quetta 2026
netball event 🏐
highlight # Balochistan Netball # Associotion # Youth Sports Academy Quetta

Photos from Balochistan Netball Association 's post 01/03/2026

کوئٹہ میں یوم پاکستان اور رمضان سپورٹس فیسٹیول میں نیٹ بال ایونٹ اختتام پذیر، فائنل میچ کوئٹہ نیٹ بال اکیڈمی کے نام

کوئٹہ 1 مارچ 2026 (رپورٹ مہک شاہد) محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام یوم پاکستان اور رمضان سپورٹس فیسٹیول کے تیسرے روز ایوب سپورٹس کمپليکس میں گرلز نیٹ بال ایونٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا میچ کے مہمان خصوصی ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کے سرپرست اعلی میرجمال لانگو تھے ان کے ہمراہ پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے فائنانس سیکرٹری عبداللہ رند، بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر ایوب خلجی، ماما منیر مینگل و دیگر موجود تھے، نیٹ بال کا فائنل دلچسپ اور سنسنی خیز رہا، کوئٹہ نیٹ بال اکیڈمی نے کوئٹہ ریڈ کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا، میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور شیلڈ تقسیم کئے اس موقع پر مہمان خصوصی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل ہیں، ضرورت صرف انہیں مواقع اور درست رہنمائی فراہم کرنے کی ہے۔ محکمہ کھیل کی کوشش ہے کہ صوبے بھر میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں اور ہر ضلع میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع ملے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ایسے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد خوش آئند ہے جو نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔

Netball Association

03/02/2026

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر جناب مدثر صاحب پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی کے ڈائریکٹر عمران یوسف صاحب کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں

03/02/2026

President
Netball Federation, Mr. Mudassir Arain

03/02/2026

President of Netball Federation, Mr. Mudassir Arain, presents a prestigious shield to Director General of Pakistan Sports Board, Mr. Shoaib Khoso.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Youth Sports Academy Nawakilli Quetta
Quetta