Bobby56

Bobby56

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bobby56, Sports, quetta ispni Road mubrak chowak, Quetta.

25/07/2026

゚viralシfypシ゚

09/07/2026

🐐 𝐂𝐑𝐈𝐒𝐓𝐈𝐀𝐍𝐎 𝐑𝐎𝐍𝐀𝐋𝐃𝐎 𝐈𝐒 𝐓𝐇𝐄 𝐁𝐄𝐒𝐓 𝐏𝐋𝐀𝐘𝐄𝐑 𝐈𝐍 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘.

Estrella𝐓𝐇𝐈𝐒 𝐈𝐒 𝐓𝐇𝐄 𝐑𝐀𝐍𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐎𝐅 𝐓𝐇𝐄 𝐁𝐄𝐒𝐓 𝐏𝐋𝐀𝐘𝐄𝐑𝐒 𝐈𝐍 𝐓𝐇𝐄 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 𝐎𝐅 𝐅𝐎𝐎𝐓𝐁𝐀𝐋𝐋.

🥈 𝐌𝐄𝐒𝐒𝐈 𝐈𝐒 𝐈𝐍 𝐒𝐄𝐂𝐎𝐍𝐃 𝐏𝐋𝐀𝐂𝐄, 𝐀𝐍𝐃 𝐌𝐀𝐑𝐀𝐃𝐎𝐍𝐀 𝐈𝐒 𝐈𝐍 𝐓𝐇𝐈𝐑𝐃. 𝐎𝐓𝐇𝐄𝐑𝐒, 𝐒𝐔𝐂𝐇 𝐀𝐒 𝐍𝐄𝐘𝐌𝐀𝐑, 𝐕𝐀𝐍 𝐁𝐀𝐒𝐓𝐄𝐍, 𝐀𝐍𝐃 𝐅𝐄𝐑𝐄𝐍𝐂 𝐏𝐔𝐒𝐊𝐀́𝐒, 𝐌𝐈𝐒𝐒 𝐓𝐇𝐄 𝐂𝐔𝐓.

𝐖𝐇𝐎 𝐈𝐒 𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐍𝐆 𝐅𝐑𝐎𝐌 𝐓𝐇𝐈𝐒 𝐑𝐀𝐍𝐊𝐈𝐍𝐆❓

Photos from Bobby56's post 07/07/2026

اسپین جیت گیا . . اسپین کا جیتنا ہی بنتا تھا
پہلا ہاف دیکھا تھا، پرتگال کی ٹیم کمزور نظر آئی ۔۔پہلے ہاف میں اسپین کے دو تین گول ہو سکتے تھے . سپینش کھلاڑی زیادہ چست اور برق رفتار نظر آے

رونالڈو اپنے کیریئر کا ویسا اختتام نہ کر پاۓ، جیسا وہ چاہتے تھے
خیر نہ آغاز ہمارے اختیار میں ہے، نہ اختتام
البتہ ان بے کوشش بہت کی
اور ایک انسان کو کوشش ہی کرنی چاہیے اور اپنا بیسٹ دینا چاہیے۔

زبردست اتھلیٹ اور انسان جو کہ معمولی بیک گراؤنڈ سے اٹھ کر سپر سٹار بنا . .
چالیس سال سے زیادہ عمر اور فٹنس بہترین . .
البتہ جوانی جوانی ہوتی ہے
یہ گیم جوانوں کی ہے

زندگی اور کھیل کی بہترین طویل اننگز کھیلنے اور سیارہ زمین کے انسانوں کو تفریح پہچانے کے لئے
رونالڈو آپ کا شکریہ

legends never die..
♥️

04/07/2026

Most wickets for pakistan

04/07/2026
02/07/2026

😁😁😄

24/06/2026

🚨سابق لیجنڈ بلے باز سید انور کا پی سی بی کو اہم مشورہ: خواتین کرکٹ ٹیم کو ختم کیا جائے🚨 ​سید انور کا کہنا ہے🗣️ کہ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو برقرار رکھنے کا ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، یہ چیزیں ہماری اسلامی اقدار کے بھی خلاف ہیں۔ اسلام میں عورتوں کو اس طرح کے کاموں (میدانوں اور سیر و سیاحت) کا حکم نہیں دیا گیا، بلکہ ان کا اصل مقام اور عزت ان کے گھروں میں ہے۔ ہمارا ملک "اسلامی جمہوریہ پاکستان" ہے، جہاں ہر فیصلہ اور نظام اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہونا چاہیے۔ اس لیے یہاں مکمل طور پر اسلامی نظام اور معاشرتی اقدار کو نافذ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام میں عورتوں کو اس طرح کے میدانوں اور غیر ضروری سرگرمیوں کا حکم نہیں دیا گیا۔ خواتین کا اصل مقام، تحفظ اور عزت ان کے گھروں کے اندر ہے، اور انہیں اپنی گھریلو زندگی کو ہی ترجیح دینی چاہیے۔🇵🇰❤🔥

24/06/2026

_🤩 لنکن پریمیئر لیگ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کے سکواڈ کا اعلان پاکستانی ٹیم کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم اور پاکستان کے کئی سٹار کھلاڑی بھی لیگ کا حصہ🔝_

21/06/2026

جاپانی کلچر اور ان کی ورک ایتھکس (work ethics) میں اس عمل کی بہت اہمیت ہے، اور یہ ان کی باہمی ہمدردی، ٹیم ورک اور اعلیٰ سماجی اقدار کا ایک بہترین عکاس ہے۔
جاپانی معاشرے میں انفرادی سہولت کے بجائے "اجتماعی بھلائی" اور ساتھیوں کے آرام کو مقدم رکھا جاتا ہے
جو ملازمین دفتر جلدی آتے ہیں، ان کے پاس وقت کی بچت ہوتی ہے اور وہ ذہنی دباؤ کا شکار نہیں ہوتے۔ اس لیے وہ دفتر سے تھوڑا دور پارک کرنے کی زحمت گوارا کر لیتے ہیں۔
اگر کوئی ملازم کسی وجہ سے عین وقت پر پہنچے، تو قریبی پارکنگ مل جانے سے وہ بغیر کسی تاخیر کے فوری طور پر اپنے کام میں جٹ سکتا ہے اور اس پر پریشانی یا دباؤ نہیں رہتا۔اس بظاہر چھوٹے سے عمل سے دفتر کے ماحول میں باہمی احترام، برداشت اور ہم آہنگی پیدا ہوتی ہے، جو کہ جاپانی ترقی اور کامیابی کا ایک بہت بڑا راز بھی ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Quetta Ispni Road Mubrak Chowak
Quetta
87000