01/07/2026
یہ ہیں جی جے ائی سی کرکٹ کلب کے کپتان فیصل میتلا جنہوں نے اج مشکل وقت میں ا کے اپنی ٹیم کے لیے سہارا بنے جب پانچ اوور میں ان کی ٹیم نے 78 رنز بنائے فیصل میتلا نے اخری اوور میں تیس رنز لگا کر ٹیم کا ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کر دیا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچایا ویل پلیٹ فیصل میتلا ،💞