15/01/2026
ٹیم میں نہ کین ولیمسن تھا ،نہ سینٹر تھا ، نہ ٹوم لیتھیم تھا ، نہ رچن راویندرا تھا ، چیپ مین تھا ، نہ جیمی نیشم تھا ، نہ ساوتھی تھا نہ ہنری اور نہ ہی ٹرینٹ بولٹ تھا۔۔
اکیلے ڈیرل مچل پوری انڈین ٹیم کو دھو کے رکھ دیا ،117 گیندوں پر 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔نیوزی لینڈ کی سی ٹیم نے انڈیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر لی۔۔
21/12/2025
Ali Raza strikes, picking up the crucial wicket of Vaibhav Suryavansh 🔥👏 India 49/3 (4.1 ov)
21/12/2025
انڈر 19 ون ڈے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف سمیر منہاس کی اننگز شاندار رہی۔ 👏 ❤️
21/12/2025
الحمداللہ الحمداللہ بھارت کی 32 رنز پر پہلی وکٹ گرگئی علی رضا نے شاندار وکٹ حاصل کر لی👏❤🔥
21/12/2025
Fifty for Babar Azam in BBL!
21/12/2025
The Australian side is fortunate to have Pat Cummins and Steve Smith in their ranks, having led the team magnificently in red-ball cricket.
[Pat Cummins, AUSvsENG, Cricket, The Ashes, Australia, Steve Smith, CricTracker]
21/12/2025
� نوجوان ہیرو سمیر منہاس نے بھارت کے خلاف انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار 150 رنز بنا کر سب کو حیران کر دیا!
ہر شاٹ ایک بیان، ہر باونڈری ناقابلِ روک – بالرز بے بس! 🌟🏏
پاکستان کا یہ ابھرتا ہوا اسٹار دنیا کو دکھا رہا ہے کہ اصل ٹیلنٹ کیا ہوتا ہے! 💚
14/12/2025
Deepesh Devendran and Kanishk Chouhan starred with three wickets each as India defeated Pakistan by a comprehensive margin of 90 runs.
14/12/2025
Can you believe it⁉️
Babar Azam falls for just two runs on his Big Bash debut. l
14/12/2025
Babar Azam's highly anticipated Sydney Sixers debuts ends in 2(5)