Tsk Best Fighter vs islamia c.c kot
Tsk Best Fighter
Tsk Best Fighter Club Promote cricket for Tsk city and upload vedios and Cricket Relatives post
Tsk Best Fighter vs islamia c.c kot leather ball match
پہلا سردار یٰسین پرھیاڑ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈرا جمال کلر گراؤنڈ
بیسٹ فائیٹر کرکٹ کلب : کپتان سجاد سولنگی، ،محی الدین ،قربان ،کاشف کھوکھر ، ایوب ترنڈہ ڈاکٹر جابر
الفرید سپورٹس چاچڑ کرکٹ کلب: عثمان چینی اسامہ خان طارق خان پپو ناصر اصف حنزلہ مدنی چاچڑ
25/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
یہ ہیں جی سینئر پلیئر شاہد بلوچ ،چوہدری الیون کلب ترنڈہ سوائے خان کے بِگ سپونسر کے طور پر شاہد بلوچ بھائی نے پہنچان بنائی ہے جہاں یہ اپنی ٹیم کیلیئے ،بیٹنگ اور کیپرنگ میں بیسٹ پرفارمنس دیتے ہیں وہاں اس ذمہ داری کیساتھ ،سارھ شاہد بلوچ ،اس ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کیلیئے بِگ سپونسر کی صورت میں اُبھر کر سامنے آئے کل فائینل میچ میں برانڈ آف خان پور نعمان نونا کو اچھی بیٹنگ کرنے پر 5000 ہزار کا انعام دیا اور ایک اچھا کرکٹر اور کرکٹ لوور اور کرکٹ سپونسر ہونے کا ثبوت دیا شاہد بلوچ بھائی اللہ پاک آپکو مزید عزتوں سے نوازے ،اور ایونٹ کامیاب کروانے اور ٹائیٹل اپنے نام کرنے پر بہت ساری مبارکباد🏆❤️💯🏏🥇🏟️🎉
منجانب: گروپ ایڈمن سجاد حیدر سولنگی
25/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
یہ ہیں جی سلمان حیدر سولنگی ،اور سینئر پلیئر شاہد بلوچ ،چوہدری الیون کلب ترنڈہ سوائے خان کے بِگ سپونسر کے طور پر شاہد بلوچ بھائی نے پہنچان بنائی ہے جہاں یہ اپنی ٹیم کیلیئے ،بیٹنگ اور کیپرنگ میں بیسٹ پرفارمنس دیتے ہیں وہاں اس ذمہ داری کیساتھ ،سارھ شاہد بلوچ ،اس ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کیلیئے بِگ سپونسر کی صورت میں اُبھر کر سامنے آئے کل فائینل میچ میں برانڈ آف خان پور نعمان نونا کو اچھی بیٹنگ کرنے پر 5000 ہزار کا انعام دیا اور ایک اچھا کرکٹر اور کرکٹ لوور اور کرکٹ سپونسر ہونے کا ثبوت دیا شاہد بلوچ بھائی اللہ پاک آپکو مزید عزتوں سے نوازے ،اور ایونٹ کامیاب کروانے اور ٹائیٹل اپنے نام کرنے پر بہت ساری مبارکباد🏆❤️💯🏏🥇🏟️🎉
منجانب: گروپ ایڈمن سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
یہ ہیں جی سلمان حیدر سولنگی ،ترنڈہ سوائے خان کی سر زمین کے ابھرتے ہوئے ستارے جس نے پروفیشنل کرکٹر کو کھول کر کھیلنے نا دیا سیمی فائینل میچ میں برانڈ آف خانپور فلک بشیر کو دوسرے اوور میں اپنی پہلی بال پر کلین بولٹ کر کے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا اور دس رنز پر اوور کروایا اور سیم گرینڈ فائینل میں بھی آلراؤنڈر پرفارمنس دی ،پہلے بیٹنگ میں خود کو منوایا اور پھر بولنگ میں اچھا اور صرف 8 رنز پر اوور کرکے بتایا کے مجھ میں دم خم ہے اللہ پاک سلمان حیدر سولنگی کو مزید عزتوں سے نوازے بہت تھوڑے عرصے میں پروفیشنل کرکٹ میں نام بنایا ہے ،اور انشاللہ مزید اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے💪🏆🏏🥇🏟️🎉
منجانب: گروپ ایڈمن سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
یہ ہیں جی مُقدر کے سکندر ،،سپر مین نعمان نونا برینڈ آف خانپور اور چوہدری الیون کے نائب کپتان آفاق ارشد ،ٹائیٹل اپنے نام کرنے کے بعد خوشگوار موڈ میں بہت بہت مبارک ہو چوہدری کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کامیاب کروانا بہت بڑی بات ہے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے رکھے🥇🏆🏏🏟️🎉🤲
منجانب گروپ ایڈمن: سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
یہ ہیں جی مُقدر کے سکندر ،چوہدری الیون کے کپتان چوہدری آکاش ارشد، اور نائب کپتان چوہدری آفاق ارشد ،اور چیف آرگنائزر آف ٹورنامنٹ میں چوہدری الیون کے کپتانوں کیساتھ ساتھ پوری ٹیم کو مبارک باد دیتا ہوں جمنہوں نے انتھک محنت سے ٹورنامںٹ کامیاب کروایا اور مُقدر ایسا پایا کے ٹائیٹل بھی اپنے نام کر لیا اللہ پاک دونوں بھائیوں کو ایسے ہستہ مسکراتا رکھے اور اسطرح عزتوں سے نوازتا رہے ہمیشہ خوش رہیں 🎉🏟️🏏❤️🏆🥇
منجانب گروپ ایڈمن: سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
ہم ٹورنامنٹ آرگنائزر کا قیمتی اور سائیلنٹ مین جو کے ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ شانہ بشانہ ساتھ کھڑے رہے اور ایونٹ کو کامیاب کروانے میں مکمل ہاتھ ہے سائینلٹ ورکر چوہدری عثمان بشیر کا جنہوں نے ٹورنامنٹ کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے میں بہت کردار ادا کیا ،تمام آنے والے مہمان پلیئرز کا اور تماشائیوں اور براڈکاسٹر کا مہمان خصوصی کا فوٹو سیشن لیتے رہے جسکی بدولت کرکٹ کا حُسن بڑھتا گیا ویلڈن سائینلٹ اینڈ ہارڈ ورکر مین عثمان بشیر بھائی آپنے ترنڈہ کرکٹ کو حسن کیساتھ ساتھ عزت بخشی ہے اللہ پاک آپکی عزتوں میں اضافہ کرے ہمیشہ ایسے پھولتے پھلتے رہو یہی حسن ہے جو آپکی بدولت بڑھا ہے یہی عزت ہے جو آپ نے تمام پلیئرز تماشائیوں اور براڈکاسٹرز اور امپائرز کو بخشی ہے🏟️💯❤️🏏🏆🥇 آپ ڈیزرو کرتے تھے اسلئیے آپکا حق تھا پوسٹ لازمی تھی گمنام ہیرو🎉🙏🏟️💯❤️🏏🏆
منجانب گروپ ایڈمن: سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
ہم ٹورنامنٹ آرگنائزر : کی جانب سے انتہائی تہہ دل سے وقاص ڈی جے بھائی کے مشکور ہیں کے انہوں نے کرکٹ ایونٹ کو چار چاند لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،وقاص ڈی جے بھائی نے ٹورنامنٹ کے آغاز سے لیکر گرینڈ فائینل تک ایکو ساؤنڈ سپیکر کا فری میں تعاون دیکر کرکٹ کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا وقاص بھائی اللہ پاک آپکو مزید عزت دے آپ جیسا کوئی نہیں آپکی سپونسر شپ نے کرکٹ کے حسن کو کمنٹری کیساتھ بڑھا دیا بہت شکریہ🏟️💯❤️🏏🏆🥇🙏
گروپ ایڈمن: سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
سپر مین آف خان پور نعمان نونا کھیل گیا ائے آج ترنڈے سوائے خان کی سر زمین پر چوہدری الیون ترنڈہ سوائے خان کی نمائیندگی کرتے ہوئے پہلے سیمی فائینل میں 5 پلس چھکے لگائے اور ساتھ بولنگ میں اپنا جادو جگایا ،پھر گرینڈ فائینل میں سپرمین نے دو اوور میں دس رنز دیکر دو وکٹ حاصل کی اور اپوزیشن ٹیم الکمال کو 68 رنز بنانے دیئے ،اور بیٹنگ میں آتے ہیں پہلے اوور میں جام احمد مسٹر 000 زیرو کو پانچ چھکے لگائے اور پہلے ہی اوور میں میچ اپنے نام کر لیا ٹوٹل فائینل میں 9 چھکے لگا کر دوسرے اوور میں ہی گرینڈ فائینل کا ٹارگٹ چیس کر گئے اور چوہدری الیون کو فتح یاب کروایا ایوے نہیں دنیا نام بولدی سپر مین ،گراؤنڈ میں سپر پرفارمنس دکھانا پڑتی ہے نام بنانے کیلیئے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے اور سپر مین نے کر کے دکھایا🏟️🏏🏆👍💯❤️
منجانب : گروپ ایڈمن سجاد حیدر سولنگی
24/08/2025
پہلا رفیق جٹ مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام : ترنڈہ سوائے خان سکول گراؤنڈ
ونر انعام :25000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
رنر انعام: 10000 ہزار بمعہ ٹرافی🏆
ٹیم 1: چوہدری الیون کرکٹ کلب ،سلمان سولنگی ،نعمان نونا ، آفاق چوہدری، آکاش چوہدری،،راجہ انیس ،شہروز شیزی
ٹیم 2: الکمال کرکٹ کلب: جام احمد000, اسد کمانڈو، اشرف ،ملنگا، عتیق نیازی ،شیخ رضا ملاں
گرینڈ فائینل
بیسٹ فائیٹر کرکٹ کلب کی جانب سے ہم آنے والے پروفیشنل براڈکاسٹر ،استاد طارق فرید چوہان لاکھوں دلوں کی دھڑکن اور اویس چاند بھائی کے تہہ دل سے مشکور ہیں کے انہوں نے ترنڈہ سوائے خان کے گراونڈ میں آکر لائیو ٹیلی کاسٹ کرکے ٹورنامنٹ کو عزت بخشی اور پلیئرز کو سپورٹ کیا ویلڈن طارق فرید بھائی اینڈ اویس چاند بھائی شکریہ براڈکاسٹنگ کیلیئے🎥🎥🎥🏟️🏏🏆👍💯❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
64200