14/05/2024
Sports Gymnasium Rahim Yar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports Gymnasium Rahim Yar Khan, Stadium, arena & sports venue, Khanpur adda near sadiq club Rahimyarkhan, Rahimyar Khan.
14/05/2024
24/12/2020
District Rahim Yar Khan Girls and Boys Teams Contingent ready for going to Bahawalpur Dated 25-12-2020 regarding participation in Commissioner Cup sports Gala Qaid E Azam Games 2020-21
05/12/2020
dated 03-12-2020 Dupty Commissioner Cup South Punjab Sona Girls Volleyball Tournament 1st day 10 league matches Alhamdolillha successful organized.
Opening Ceremony Honorable Chief guest CH .Asif Majeed MPA city Rahim yar khan and Honorable Guest Amir Hameed DSO BWP,Mian Irshad Nabi, Shameel Mirza, Mohammad Aslam TSO SDK, Mohammad Saeed TSO Ahmed Put East, Mohammad Umair TSO Liaqutpur etc. Organized by District Sports Department Rahim yar khan.
08/03/2020
Boxing Fights at gymnasium Rahim Yar Khan Dated 5-03-2020 girls fights and boys fights .....
31/08/2019
All Punjab Girls Volleyball tournament organize by District sports Department dated 28-08-2019 at Gymnasium RYK. Honorable Cheif Guest: Aitzaz Anjum Assistant Commissioner Rahim Yar Khan
19/12/2018
19/11/2018
Dated:18-11-2018
ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے ایم پی اے چوہدری آصف مجید کے ہمراہ سپورٹس جمنازیم میں آرچری(تیر اندازی) کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ضلع کے نوجوان کھلاڑیوں کو اتھلیٹکس گیمز کی جانب لایا جائے جس کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں توکہ وہ دور حاضر کی جدید گیمزسے بھی روشناس ہو سکیں۔اس موقع پر انہوں نے خود بھی عملی طور پر تیز اندازی کی۔
19/11/2018
Dated:18-11-2018
ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اپنی نوجوان نسل کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے تاکہ اپنے نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مشغول رکھا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیح ہے کہ گراس روٹ لیول سے سپورٹس کو فروغ دیا جائے تاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے آئے اس کے لئے حکمت عملی مرتب کرکے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ گلگت بلتستان سے لیکر بلوچستان اور آزاد کشمیر سے ٹیموں نے اس ایونٹ میں شرکت کی۔انہوں نے ایونٹ کے انعقاد میں تعاون کرنے پر ایف ایف سی، ضلع کونسل، میونسپل کمیٹی سمیت دیگر تعاون کرنے والے اداروں اور بہترین انتظامات کرنے پر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی آرگنائزر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن شکیل یوسف سمیت تمام ممبران کی کاوشوں کو سراہا۔ایم پی اے چوہدری آصف مجید نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ترجیح ہے کہ کھیلوں کو فروغ اور کھلاڑیوں کو اعلیٰ معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ ہمارے کھلاڑی دنیا بھر میں اپنے ملک وقوم کا نام روشن کریں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو اقبالؒ اورقائد اعظم ؒ کا پاکستان بنانا ہے اور اس جدوجہد میں ہماری نوجوان نسل کا کلیدی کردار ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی ایسے ایونٹس کا انعقاد کرایا جائے گا۔آرگنائزر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن شکیل یوسف نے ایونٹس کے انعقاد کرانے پر ڈپٹی کمشنر ، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، ایف ایف سی، ضلع و تحصیل کونسل ، ریسکیو1122، ڈسٹرکٹ پولیس، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سمیت دیگر تعاون کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی ہدایت پر ضلع میں34گیمز پر مشتمل کیلنڈر تشکیل دیا گیا ہے جس میں ضلعی، صوبائی وقومی سطح کے مقابلوں کا انعقاد کرایا جا رہا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
64200
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 10:00 |
| 17:00 - 22:00 | |
| Tuesday | 05:00 - 10:00 |
| 17:00 - 22:00 | |
| Wednesday | 05:00 - 10:00 |
| 17:00 - 22:00 | |
| Thursday | 05:00 - 10:00 |
| 17:00 - 22:00 | |
| Friday | 05:00 - 10:00 |
| 17:00 - 22:00 | |
| Saturday | 05:00 - 10:00 |
| 17:00 - 22:00 |