16/06/2024
پاکستان 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان 81 رنز بنا لیے 😮
جیت کے لیے 30 گیندوں پر مزید 26 رنز درکار ہیں 🔥
| |
stump 2 stump
آپ کے لیے کرکٹ میچ کی تازہ ترین خبریں، اسکور، نتائج اور میچ کا خلاصہ لاتا ہے۔
16/06/2024
پاکستان 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان 81 رنز بنا لیے 😮
جیت کے لیے 30 گیندوں پر مزید 26 رنز درکار ہیں 🔥
| |
16/06/2024
آسٹریلیا نے 13 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنا لیے ، جیت کے لیے 42 گیندوں پر مزید 89 رنز درکار ہیں 🔥
| |
14/06/2024
آپ کے خیال میں یہ سب پاکستان کے لیے کہاں غلط ہے؟🤔
13/06/2024
بھارت ✅️
ساوتھ افریقہ ✅️
ویسٹ انڈیز ✅️
آسٹریلیا ✅️
سپر 8 مرحلے کے لئے باقی 4 ٹیموں کی پیشن گوئی کریں 🤔
| |
| |
13/06/2024
ڈیرن سیمی ٹی20 کرکٹ کے بادشاہ ہیں ، بطور کپتان ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کو متحد کیا اور 2 ٹی20 ولڈکپ ٹرافی جیتیں ، اب بطور کوچ ایک مرتبہ پھر آندرے رسل ، شیرفون ردرفورڈ، جونسن چارلز جیسے کھلاڑیوں کو دوبارہ ٹیم میں لائے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی20 ولڈکپ 2024 جیتنے کے لئے فیورٹ ہے
| |
| |
11/06/2024
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ولڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلہ میں کوالیفائی کرنے کا فارمولا 😮
1-پاکستان اپنے اگلے دونوں میچز میں آئرلینڈ اور کینیڈا کو بھاری مارجن سے شکست دے 🔥
2- بھارت اپنے اگلے دونوں میچز میں یو ایس اے اور کینیڈا کو شکست دے 👏
3- یو ایس اپنے اگلے دونوں میچز میں بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے ہار جائے 😆
اگر ان تینوں میں سے 1 بھی کنڈیشن پوری نہیں ہوتی تو پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ولڈکپ 2024 سے آفیشلی باہر ہو جائے گی 💔
|
| |
10/06/2024
وسیم اکرم:- افتخار احمد لیگ سائیڈ پر ایک شاٹ جانتے ہیں۔ وہ برسوں سے ٹیم کا حصہ ہیں لیکن بیٹنگ کرنا نہیں جانتے۔
کیا آپ افتخار احمد کے بارے میں وسیم اکرم کی رائے سے متفق ہیں؟🤔
I I I I I
09/06/2024
بھارت کے خلاف پاکستان کے لیے بہترین پلیئنگ الیون۔
آپ کے خیالات؟ 🤔
I I I I
08/06/2024
پاکستان کی امریکہ کے خلاف ہارنے کی سب سے بڑی وجہ بولنگ یا بیٹنگ نہیں بلکہ سفید سوٹ میں ملبوث بھارتی بلے باز ویرات کوہلی ہے جو خفیہ ایجنسی راء کا ایجنٹ بن کر آیا ہوا تھا ، راء پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ سے قبل نفسیاتی طور پر کمزور کرنا چاہتی تھی ۔ 🤣
تمام ورلڈ کپ کے بال بائی بال اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں تاکہ ھر نیا خبر سے باخبر رہیئے
07/06/2024
بابر اعظم ان تمام 4 ٹیموں کے خلاف ہارنے والے کرکٹ کے پہلے کپتان بن گئے۔
06/06/2024
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹیڈیم سے دور ہوٹل میں رہائش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی سی سی سے تشویش کا اظہار کیا، جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا گیا 👏😍
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم باقی ٹیموں کی طرح نیویارک میں اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت پر موجود ہوٹل میں رہائش پذیر تھی ، جبکہ بھارت کی ٹیم اسٹیڈیم سے 10 منٹ کی مسافت پر ہوٹل میں رہائش پذیر ہے ، جس پر محسن نقوی نے آئی سی سی سے پاکستان ٹیم کو بھی بھارت کی طرح اسٹیڈیم کے نزدیک رہائش دینے کی بات کی اور ساتھ ہی اس بات کی دھمکی دی کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے خرچہ پر ہوٹل کا انتظام کرے گی ، جس کے بعد اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم سے 15 منٹ کی مسافت پر ہوٹل میں رہائش دے دی گئی ہے ✅️
|
| |
| |
05/06/2024
کل امریکہ کے خلاف ٹی20 ولڈکپ 2024 کے پہلے میچ میں پاکستان کی پلئینگ الیون یہ ہو گی 👏😍
پاکستان کرکٹ ٹیم 5 بیٹسمین، 2 آلراونڈر ، 3 فاسٹ بولرز جبکہ 1 اسپنر پر مشتمل ہو گی 🔥
| |
| |