04/08/2024
بلوچ کرکٹ لیگ سیزن 7
ٹیم بلوچ انصاف ٹائیگر ۔ محسن علی کی قیادت میں ان ایکشن ہوگا۔ اور ان کے ساتھ دفاعی چیئمین بلوچ حیدر کی تمام پلیر ٹیم کے حصہ ہوں گے❤️
This at Baloch cricket league addition 2024
04/08/2024
بلوچ کرکٹ لیگ سیزن 7
ٹیم بلوچ انصاف ٹائیگر ۔ محسن علی کی قیادت میں ان ایکشن ہوگا۔ اور ان کے ساتھ دفاعی چیئمین بلوچ حیدر کی تمام پلیر ٹیم کے حصہ ہوں گے❤️
04/08/2024
Baloch Cricket league 2024
28/07/2024
بلوچ کرکٹ لیگ سیزن 7 ۔لیگ کا اغاز 09.10.2024
ٹیم بلوچ بادشاہ
بلوچ بادشاہ کی ٹیم بلوچ کرکٹ لیگ میں چھٹی بار حصہ لینے والی واحد ٹیم ہے
پہلی بار پہلے ایڈیشن میں 2018 میں جمال احمد کی قیادت میں حصہ لیا۔ بلوچ کرکٹ لیگ میں بادشاہ کی ٹیم کچھ خاص نہیں کرسکا البتہ سیزن تھری میں فائنل کھیلا ہے۔ سیزن تھری کا فائنل بلوچ بادشاہ کی ٹیم اور قیادت کے لیے ڈرامہ خواب تھا۔ بلوچ بادشاہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 255 رنز بناے جو بہت بڑا ٹارگٹ تھا مدمقابل ٹیم بلوچ فائیٹرز نے آخری بال پہ میچ اپنے نام کیا ۔اور بلوچ بادشاہ کا چیمپئںن بننے کا خواب توڑ دیا۔ یقینا بادشاہ کا ٹیم اخری 10 بال پہلے چیمپن بن چکا تھا۔10 بال پہ 43 رنز درکار تھے بولنگ پہ اسد حبیب تھا ۔اسد کے سامنے بیٹنگ پہ عبدالغفور تھا۔ جنہوں نے اسد حبیب کو اخری چار گیندوں پہ چار چھکے مار کے نا صرف کلر کے بعد شاہ کا خواب تھوڑا تھا بلکہ اسد حبیب کو بھی لیگ کے بہترین بالر بننے کا اعزاز بھی چھین لیا تھا۔💔
بلوچ کرکٹ لیگ سیزن 7 میں اچھا کھیلنے کی امید ہے ۔اس بار سینیئر پلیئر جام نزاکت کلواڑ ٹیم کا حصہ ہے جام صاحب کی قیادت میں بلوچ بادشاہ یقینا چیمپن بننے کی بھرپور کوشش کرے گا۔
Baloch Cricket League 2024 Legend player and this all rounder Baloch Cricket League Akhtar Hussain
Baloch Cricket League 2024 Baloch Shahanshah ka all Ronder player Umaid Ali
31/01/2024
Baloch Cricket League Baloch Cricket League 2024
بلوچ کرکٹ لیگ کے ال مینجمنٹ کی جانب سے ضلع رحیمیار خان کے لیجنڈز پلیئر شفیق اعوان کو بلوچ کرکٹ لیگ سیزن 7 کا حصہ بننے پر خوش امدید کہتے ہیں❤️
Baloch Cricket League 2024 great player big heater match winning player Bcl history main 5 hundred BcL Mein sabse zada rans Banane Wale dangerous player
Master Amjid
Baloch Shahenshah ke khilaf Apna carier ke paanchvi Sanchari banate hue.
Baloch Cricket League 2024
,بلوچ کرکٹ لیگ سیزن 6 میں محمد حفیظ میر شاہ نے زبردست گیم پیش کیا۔ اور ہر میچ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ اپنی ٹیم کو چیمپن بنوانے میں ایم کردار ادا کیا
محمد حفیظ❤️