23/05/2026
اگر آسٹریلیا کے خلاف میچ ہو اور آخری اوور میں 18 رنز درکار ہوں اور مچل سٹارک باؤلر ہوں تو آپ ان 8 بلے بازوں میں سے کس بلے باز کا انتخاب کریں گے؟
میرا انتخاب فخرزمان ہوگا 💪
بابر اعظم
فخر زمان
سلمان علی آغا
صائم ایوب
سمیر منہاس
صاحب زادہ فرحان
خواجہ نافع
محمد نواز
21/05/2026
*📍Babar Azam against Australia in ODIs! 🇦🇺🔥*
13 Matches
🏏 680 Runs
📊 Average: 68
💥 3 Fifties
💯 3 Centuries
🇵🇰🔰
20/05/2026
اپنی اوقات بھول گیا یہ لٹن داس۔
جب یہی بابر اعظم اور محمد رضوان سے بیٹنگ کی ٹپس مانگتا تھا، آج وہی رضوان کے لیے گندے الفاظ استعمال کر رہا ہے۔
احترام ہر کھلاڑی کو دینا چاہیے، خاص طور پر اُن سینئرز کو جنہوں نے دنیا بھر میں اپنا نام بنایا ہو۔
تنقید اپنی جگہ، مگر کسی کھلاڑی کی بے عزتی کرنا یا اسٹمپ مائیک پر ایسے الفاظ بولنا بالکل بھی اچھی بات نہیں۔
محمد رضوان نے ہمیشہ میدان میں صبر اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے، اسی لیے لوگ اُن کی عزت کرتے ہیں۔
لٹن داس کو اپنے الفاظ پر معافی مانگنی چاہیے۔
19/05/2026
Babar Azam Misses Big Knock Again 😔🏏
Babar Azam ne achi start lene ke bawajood apni innings ko lambi aur big score mein convert nahi kar saka
Unki wicket aise waqt par girna Pakistan ke liye ek important setback sabit hua
Fans ab unse ek strong comeback innings ki umeed kar rahe hain
Kya Babar Azam agle match mein big century laga payenge? Follow zaroor karo 🤔
56
19/05/2026
Babar Azam 🤝 Shan Masood are fully focused on their mission. 💥👏🇵🇰
18/05/2026
Century Is Coming From Babar Azam Bat 🗣️
Say In Sha Allah
18/05/2026
وہ بہادر لوگ حاضری لگائیں جو آج بھی بابر اعظم کے ساتھ ہیں 🤗...See more
18/05/2026
🚨کنگ بابر اعظم کے نام ایک اور ریکارڈ 🚨
💥کنگ بابر اعظم اس دہائی میں 9000ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے 👑👑
Baber Azam 56
12/10/2025
Baber Azam 56 Apni Jan hai