Cricket Expert

Cricket Expert 💥 This Page is About Cricket

🚨 حارث رؤف ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے خواہشمند! 🇵🇰حارث رؤف نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی آئندہ ٹیسٹ سیریز میں شرکت کرنے کی ...
15/09/2026

🚨 حارث رؤف ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے خواہشمند! 🇵🇰

حارث رؤف نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی آئندہ ٹیسٹ سیریز میں شرکت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا:

"میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتا ہوں کیونکہ پاکستان کو اس کی ضرورت ہے۔ میں ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سے زیادہ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔"
Cricket Expert

کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔
15/09/2026

کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔

🚨 جوفرا آرچر پہلے ٹی20 میچ کے لیے آرام دیا گیا! 🏏جوفرا آرچر سری لنکا کے خلاف انگلینڈ کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں ایکش...
15/09/2026

🚨 جوفرا آرچر پہلے ٹی20 میچ کے لیے آرام دیا گیا! 🏏

جوفرا آرچر سری لنکا کے خلاف انگلینڈ کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے، کیونکہ انہیں اس میچ کے لیے آرام دیا گیا ہے۔ ⏳

Cricket Expert

🇦🇫 افغانستان کے اس بچے میں کتنا ٹیلنٹ ہے، شاید الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے! 🔥میرے مطابق جتنا ٹیلنٹ شاداب خان، محمد نواز ...
15/09/2026

🇦🇫 افغانستان کے اس بچے میں کتنا ٹیلنٹ ہے، شاید الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے! 🔥

میرے مطابق جتنا ٹیلنٹ شاداب خان، محمد نواز اور عماد وسیم کو ملا دیں، اتنا اس ایک بچے میں ہے۔ 😮‍💨

یہ اکیلا تینوں سے بہتر بولر ہے، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ابھی تو اس کی عمر بھی بہت کم ہے۔ 👀

جیسے جیسے عمر اور تجربہ بڑھے گا، یقین کریں یہ بچہ بڑے بڑے ریکارڈز توڑ سکتا ہے۔ 🌟

آپ کے خیال میں افغانستان کا یہ نوجوان مستقبل میں کتنا بڑا بولر بن سکتا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

Cricket Expert

سنجو سیمسن کی دھواں دار اننگز کا اختتام! 👏🔥وہ صرف 22 گیندوں پر 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جس میں 7 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے...
15/09/2026

سنجو سیمسن کی دھواں دار اننگز کا اختتام! 👏🔥

وہ صرف 22 گیندوں پر 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جس میں 7 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ 😱

راشد خان نے ایک ہی اوور میں بھارت کے دونوں اوپنرز کو پویلین واپس بھیج دیا! 🥶🔥

🇮🇳 بھارت — 99/2 (7 اوورز)

Cricket Expert

افغانستان کے لیے ابراہیم زدران، درویش رسولی، راشد خان اور محمد نبی کی اہم مختصر اننگز نے دوسرے ٹی20 میچ میں افغانستان کو...
15/09/2026

افغانستان کے لیے ابراہیم زدران، درویش رسولی، راشد خان اور محمد نبی کی اہم مختصر اننگز نے دوسرے ٹی20 میچ میں افغانستان کو 159/8 کے مجموعے تک پہنچا دیا! 🇦🇫🌟

کیا بھارت 160 رنز کا ہدف حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لے گا؟ 🇮🇳🍿

Cricket Expert

🚨 ٹریوس ہیڈ اپنی آخری 6 اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ! 🤯ٹریوس ہیڈ اپنی آخری دو آئی پی ایل اننگز میں بولڈ ہو چکے ہیں، جب...
15/09/2026

🚨 ٹریوس ہیڈ اپنی آخری 6 اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ! 🤯

ٹریوس ہیڈ اپنی آخری دو آئی پی ایل اننگز میں بولڈ ہو چکے ہیں، جبکہ ان کی آخری چار وکٹیں چاپڈ آن کے ذریعے گری ہیں۔ 😳

یعنی آخری 6 اننگز، اور ہر بار تقریباً ایک ہی کمزوری! 👀🔥

Cricket Expert

ارشدیپ سنگھ کے اشارے نے افغانی کھلاڑیوں کے سر جھکا دیے! 😳🔥دہلی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ارشدیپ سنگھ نے جیسے ہی ا...
15/09/2026

ارشدیپ سنگھ کے اشارے نے افغانی کھلاڑیوں کے سر جھکا دیے! 😳🔥

دہلی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ارشدیپ سنگھ نے جیسے ہی افغانی بیٹسمین کو آؤٹ کیا تو اسے ڈریسنگ روم میں جانے کا اشارہ کیا، جس اشارے کو دیکھ کر افغانی کھلاڑیوں کے سر جھک گئے۔

ویسے یار، افغانیوں کی جتنی بھی بے عزتی کریں، مگر افغانی کبھی انڈیا کے خلاف اس طرح کی ایگریشن نہیں دکھاتے جس طرح پاکستان کے خلاف دکھاتے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ 🤔

کیا یہ سب صرف آئی پی ایل کے لیے ہو رہا ہے؟ 👀

Cricket Expert

عاکف جاوید مستقل مواقع کا حقدار ہے 👍وسیم اکرم نے گزشتہ ہفتے کہا تھا:"اگر میں سلیکٹر ہوتا تو انگلینڈ سیریز کے لیے عاکف جا...
15/09/2026

عاکف جاوید مستقل مواقع کا حقدار ہے 👍

وسیم اکرم نے گزشتہ ہفتے کہا تھا:
"اگر میں سلیکٹر ہوتا تو انگلینڈ سیریز کے لیے عاکف جاوید کو ضرور منتخب کرتا۔ وہ قد آور، تیز رفتار ہے اور اپنی بائیں ہاتھ کی بولنگ سے ٹیم کو ورائٹی دیتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ حال ہی میں انگلینڈ میں کھیل چکا ہے، اس لیے اسے منتخب کیا جانا چاہیے تھا۔"

اب گزشتہ روز عاکف جاوید نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی پانچ وکٹوں کی اننگز مکمل کی، جہاں اس نے 6/79 کی شاندار بولنگ کی۔ وہ اس وقت بہترین ردھم میں ہے اور اسے مستقل مواقع دیے جانے چاہئیں۔ 👍🔥

جب سے عاقب جاوید آیا ہے، تب سے یہ بیچارہ ٹیم سے باہر ہے۔ گزشتہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف صرف 3 ون ڈے میچز میں 7 وکٹیں حاصل کی تھیں، لیکن اس کے بعد عاقب کی وجہ سے اسے دوبارہ موقع نہیں ملا۔ 🤡



🇵🇰
Cricket Expert

🚨 پاکستان کا جنوری 2027 کا شیڈول۔ 🇵🇰- آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ۔- آئرلینڈ اور زمبابوے کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز۔- آئر...
15/09/2026

🚨 پاکستان کا جنوری 2027 کا شیڈول۔ 🇵🇰

- آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ۔
- آئرلینڈ اور زمبابوے کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز۔
- آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل سیریز۔

آئرلینڈ پاکستان میں تینوں فارمیٹس کھیلے گا۔ (نیتھن جانز)

کیا ہی شاندار ٹرائی سیریز ہوگی! 🤩
جدید دور کی تین بہترین ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ 🔥

اب ہوں گے رنز اور آئیں گی وکٹیں! 🔥😅

🇵🇰 Cricket Expert

Address

Ratodero

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share