06/01/2023
خوشخبری
کشمیر کرکٹ میلہ راروٹھا کپ جس کے انعقاد کا شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں اپنی علاقائی پہچان کا محور بننے والا یہ ایونٹ اس سال بھی سجنے جا رہا ہے
یہ ایونٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ہو گا دو کشمیرسے اور چھ پاکستان سے ہوں گئ اور لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا
منیجمنٹ کے فیصلہ کے بعد دو دن میں ڈیٹ اور ٹیمز شیڈول کا اعلان کیا جائے گاجو جنوری کے اینڈ تک متوقع ہے
شکریہ
14/01/2022
کشمیر کرکٹ میلہ✌️❣️
Rarotha CUP 2k22👌
12/12/2021
ساجد سپورٹس تھوراڑ ہمشہ کی طرح اس بار بھی راروٹھا کپ میں تگڑے سیٹ کے ساتھ شرکت کر رہی ہے❣️❣️
02/12/2021
دوستو۔۔ذرا چبھتا سوال ہے۔۔کہ کیا سٹار پلیئرز (جن کے لوگ مقابلے ایک دوسرے کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔) سب ایک ہی ٹیم میں ہوجائیں ۔۔تو کرکٹ کا حسن اس سے متاثر ہوتا ہے۔۔یعنی ایک بڑا ایونٹ ہے جس میں پورے پاکستان سے صرف 2 یا تین ٹیمیں بڑی بنتی ہیں۔۔۔۔ہار جیت تو گیم کا حصہ ہے۔۔لیکن ایک ایسا پلیئر جو ٹاپ کیٹیگری کا ہے وہ صرف باری کے انتظار میں پورا ایونٹ گزار دے۔۔ ایسا بھی کرکٹ کیلئے اور اس ایونٹ کیلئے نقصان دہ ہے۔۔۔ کیا خیال یے🤔
copy
Rarotha Cup
This page is dedicated to the live coverage of Tape Ball Cricket with the aim to promote this passio
30/11/2021
میلہ دلوں کا جس میں کشمیر سے لیکر کراچی تک تمام ٹیپ بال سٹار ایکشن میں نظر آئے گے❣️❣️
27/11/2021
بہت ہی انتظار کے بعد ایک بار پھر سجنے جا رہا ہے کشمیر کرکٹ میلہ ❣️
میلہ دلوں کا اس بار ایک منفرد انداز میں ہو گا انشااللہ👌✌️