21/09/2025
جیت مبارک
Well Played Boys SSCMK❤️🚩
Related to Volleyball 🏐🖤
FOLLOW and LIKE the page for future updates related to Volleyball.
21/09/2025
جیت مبارک
Well Played Boys SSCMK❤️🚩
سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ
قاسم مقصود❤️🚩
زبیر شاہ❤️🚩
سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ
سالار رفاقت❤️🚩
سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ
قاسم مقصود❤️🚩
24/02/2025
الحمدللّٰہ سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ کی 2025 میں پہلی کامیابی😍🏐❤️
الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں چیڑھان کے زیر اہتمام کوڑیاٹ لہڑی گراؤنڈ میں بی کلاس ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں دس بڑی ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل ٹاکرا سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ اور الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں چیڑھان کے مابین ہوا۔ ایک دلچسپ اور کانٹےدار مقابلے کے بعد سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ کی ٹیم نے فائنل میچ میں الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں چیڑھان کی ٹیم کو 3-1 سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔
سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ کو ٹورنامنٹ جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں❤️
منجانب: Saif Shaheed Club Mantra Kayat ❤️🚩
13/10/2024
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا💔
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
03/09/2024
سیف شہید کلب مانترہ کیاٹ🖤
Welcome to Saif Shaheed Club Mantra Kayat 🏐🖤