29/07/2026
وہ کہتا تھا: "جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے۔"
اور اس نے واقعی اپنی جوانی لٹا دی۔ 😥😥💔
اللہ پاک اسامہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔🤲🤲🤲