19/06/2026
🔥 بغیر ڈاٹ بال کے ففٹی، اور صرف ایک ڈاٹ بال کے ساتھ سنچری! 🔥
ریکارڈز بنتے بھی ہیں، ٹوٹتے بھی ہیں... مگر کچھ نام تاریخ میں ہمیشہ کے لیے لکھے جاتے ہیں۔ ❤️👑
🏏 ون ڈے میں 5000 رنز تک سب سے تیز رسائی
🏏 پاکستان کی جانب سے 4000 ون ڈے رنز سب سے تیز مکمل
🏏 ون ڈے کپتان کے طور پر 1000 رنز سب سے تیز
🏏 دو مرتبہ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز
🏏 ٹی20 انٹرنیشنل میں 1000، 2000 اور 2500 رنز سب سے تیز مکمل
🏏 ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں
🏏 مردوں کی ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز
🏏 پاکستان کے پہلے کھلاڑی جنہوں نے 4000+ ٹی20 رنز بنائے
🏏 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے والے پہلے پاکستانی کپتان
🏏 پاکستانی کپتان کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز
🏏 پاکستان کی طرف سے سب سے بڑا ٹی20 اسکور
🏏 ایک ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز
🏏 ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستانی کپتان کا سب سے بڑا اسکور
🏏 تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی
🏏 تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے واحد پاکستانی کپتان
🏏 ٹی20 میں طویل ترین عرصے تک نمبر 1 بلے باز
🏏 ایشیا کے تیز ترین 11000 انٹرنیشنل رنز
🏏 پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز
🏏 ایک پی ایس ایل سیزن میں سب سے زیادہ رنز
🏏 پاکستان کی طرف سے سب سے تیز 20 ون ڈے سنچریاں
🏏 ٹی20 میں سب سے زیادہ 50+ اسکور
ریکارڈز بہت ہیں، لیکن نام صرف ایک ہے...
👑 بابر اعظم 👑
فخرِ پاکستان ❤️🇵🇰