Imran Khalid

Imran Khalid

Share

مجھے نصیب کہاں اس سے مانگنے کا ہنر
وہ جو دے رہا ہے ان گنت وسیلوں سے🕋

23/08/2026
14/08/2026

🌹 مقابلۂ درود نویسی ﷺ
💢 *اہلِ رتیال*
کے لیے خصوصی اعلان
بارہ ربیع الاول تک ہر خاندان کے افراد مل کر اپنی پسند کا درودِ پاک زیادہ سے زیادہ تعداد میں لکھیں۔
🏆 سب سے زیادہ درودِ پاک لکھنے والے خاندان کے لیے 10,000 روپے انعام
اپنی تحریر اور مکمل گنتی بارہ ربیع الاول تک مسجد انتظامیہ یا علامہ حافظ عمیر الطاف عباسی تک پہنچائیں۔
آئیے! تحریری درودِ پاک کے ذریعے محبتِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے اور لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🌹 درود شریف ﷺ — محبتِ رسول ﷺ کا حسین اظہار 🌹

Photos from Imran Khalid's post 14/08/2026

"یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسبان اس کے"

Photos from Imran Khalid's post 24/07/2026

🌸 محفلِ حلقہ درود شریف (مرکزِ علم) 🌸
​بمقام: رہائش گاہ راجہ ہارون صاحب (صدر منہاج القرآن یونین کونسل جاتلی)
تاریخ: 24 جولائی 2026ء
​الحمدللہ! آج 24 جولائی 2026ء کو تحریک منہاج القرآن یونین کونسل جاتلی کے زیرِ اہتمام "مرکزِ علم" کے تحت ایک روح پرور حلقہ درود شریف کا انعقاد صدر منہاج القرآن یونین کونسل جاتلی راجہ ہارون صاحب کی رہائش گاہ پر ہوا۔
​تلاوت و نعت: محفل کا باقاعدہ آغاز کلامِ الٰہی سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کیے گئے۔
​ذکر و درود: شرکاء نے مل کر بحضورِ سرورِ کونین ﷺ درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا، جس سے پوری محفل ایمان افروز اور معطر ہو گئی۔

24/07/2026

الحمد للہ!

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے طیب علی بحفاظت اپنے والدین سے مل گیا ہے۔

تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے دعا کی، معلومات شیئر کیں اور ہر ممکن تعاون کیا۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

19/07/2026

بھیر رتیال سٹاپ سے ڈونگی تک کالے رنگ کا بٹوا گم ہوا ہے جس کو ملے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔۔۔۔
03475258385

18/07/2026

18/07/2026
الحمدللہ رب العالمین! ✨
​اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور آپ تمام بھائیوں کی دعاؤں سے، مسجد گلزارِ حبیب (بھیر رتیال) میں تعمیراتی کام اختتامی مراحل میں داخل۔
​"اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ لینا اور اس کو آباد کرنا دنیا و آخرت کی عظیم ترین سعادت ہے۔"
゚ ゚

15/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی محمد بشیر صاحب کی زوجہ محترمہ اور ماسٹر خالد منیر صاحب (مرحوم) کی بھابھی بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کل 16 جولائی (بروز جمعرات)
مقام: گاؤں بھیررتیال میں ادا کی جائے گی۔

12/07/2026

12/07/2026
الحمدللہ رب العالمین! ✨
​اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور آپ تمام بھائیوں کی دعاؤں سے، مسجد گلزارِ حبیب (بھیر رتیال) میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔
​"اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ لینا اور اس کو آباد کرنا دنیا و آخرت کی عظیم ترین سعادت ہے۔"
゚ ゚

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi West Ridge?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

VPO Bhair Ratial Tehsil Gujar Khan District Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge