زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
ہیں💔
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
شکریہ
Cricket with Haris
All Cricket updates
میرا یہ نیو پیج ہے پلیز فالو کرکے سپورٹ کریں اور کرکٹ اپڈیٹ حاصل کریں۔
نوٹ۔پرانہ پیج ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔
Special thanks for..... Haris
01/01/2026
بگ بیش لیگ میں آج بابر اعظم کی ٹیم کا میچ ہے۔
انشاء اللہ 2026 بابر اعظم کیلئے اچھا رہے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10.00 بجے شروع ہوگا۔
میچ کی اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج Cricket with Haris کو فالو کریں ۔
شکریہ
31/12/2025
ہماری ورلڈکپ کی تیاری اتنی بہترین ہے کہ ہمیں اپنا وکٹ کیپر کنفرم نہیں ہے کون ہوگا ہمیں یہ کنفرم نہیں ہے کہ اسپنر کون کون سے اسکواڈ میں جگہ بنائیں گے نمبر 4-5-6 پر کون کھیلے گا۔۔آل راونڈرز کی تعداد کیا ہوگی تین فاسٹ بولر کون سے ہونگے۔۔۔
جبکہ ہم ورلڈکپ کی تیاری
2024 سے کررہے تھے🙌
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج Cricket with Haris کو فالو کریں۔
28/12/2025
میرے مرنے کے بعد میری آدھی زمین مسجد کیلئے وقف کردینا اولاد سے محروم بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور بنگلہ پریمیئر لیگ میں ٹیم ڈھاکہ کےکوچ محبوب علی کو گزشتہ روز گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کرواتے ہوئے میچ شروع ہونے سے دس منٹ پہلے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوگیا اور جنازہ ڈھاکا کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کیا گیا لیکن جنازہ سے پہلے کوچ محبوب علی کی اہلیہ جوبنگلہ دیش کی سب سے بڑی متعبر ڈھاکا یونیورسٹی میں پڑھاتی ہے اس کی جانب سے جنازہ پڑھانے والے مفتی موسیٰ کو ایک وصیت نامہ دیا گیا تھا جس پر لکھا تھا کہ میری ادھی زمین مسجد کیلئے وقف کیا جائے اور ادھی زمین میری اہلیہ کی ہیں میرےڈھاکہ میں دس دوکانیں ہے پانچ میری اہلیہ کی ہے اور پانچ میری میرے پانچ دوکانوں سے ملنے والی کرایا میری زمین پر بننے والی مسجد کی امام کی تنخواہ اور مسجد کی بجلی بلوں اور دیگر ضرویات میں ہمیشہ لگایا جائے
جب یہ وصیت نامہ سنایا گیاتو جنازہ میں موجود لوگ اور بنگلہ دیشی کرکٹر زور زور سے رونے پہ لگ گئے ، جنازہ میں موجود بنگلہ دیشی سٹار کرکٹر تمیم اقبال اور مشفق الرحیم نے اعلان کیا کہ محبوب علی ہمارے کرکٹ کے استاد تھے آج اگر ہمیں کرکٹ کی دنیا میں لوگ جانتے ہیں تو یہ صرف محبوب علی کی وجہ سے لہذا یہ مسجد ہم بنائیں گے چاہے اس پر جتنا بھی خرچہ آیا ہم ادا کرینگے بنگالی میڈیا رپورٹ کے مطابق وصیت کے مطابق مسجد کیلئے جگہ الگ کردی گئی ہے اور اگلے تین دن کے بعد مسجد پرکام شروع کیا جائے گا
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
شکریہ
28/12/2025
سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا خواجہ نافے وکٹ کیپر بیٹسمین کے طور پر شامل۔
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
27/12/2025
معاذ صداقت کا بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پہلا میچ۔ 2 چھکوں 3 چوکوں کی مدد سے 27 بالوں پر 38 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔ باؤلنگ میں 4 اوورز کے سپیل میں 31 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی ہے۔ ایک حساب سے دیکھا جائے تو یہ نوجوان بلے باز کا شاندار ڈبیو ہوا ہے۔ بنگلادیش کی پیچز کے بارے میں ہم سب با خوبی واقف ہیں یہ زیادہ تر سلو اور باؤلنگ فرینڈلی ہوتی ہیں۔ بیٹرز کیلئے بہت زیادہ مشکلات پیدا کرتی ہیں، رنز بنانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ بہرحال اچھا موقع ہے اس نوجوان کیلئے یہاں کی مشکل سپن پیچز پر کھیلے گا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
03/12/2025
South Africa won the Match 2nd ODI vs India
Congratulations 🎉🎉🎉
03/12/2025
🇿🇦 انڈیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ — سنسنی خیز لمحات جاری!
ساؤتھ افریقہ کو جیت کے لیے 95 گیندوں پر 143 رنز درکار ہیں — میچ اپنے عروج پر، دونوں جانب دباؤ! 🔥🏏
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
انڈیا سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ساؤتھ افریقہ کو 359 کا ہدف دے دیا۔
03/12/2025
Ind Vs South Africa 2nd ODI
SOUTH AFRICA WON THE TOSS AND ELECT TO BOWL FIRST
02/12/2025
🚨پاکستان کا اگلا دورہ سری لنکا کا🚨 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا❤💕🔥
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج Cricket with Haris کو فالو کریں ۔
شکریہ
01/12/2025
شرما نہیں لالہ ہی چھکوں کےاصلی کنگ ہیں۔۔۔👇👇
روہت شرما نے آج پاکستان کے لیجنڈری چھکے ماسٹر بوم بوم آفریدی کا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 351 چھکوں کا ریکارڈ توڑ تو دیا ۔ لیکن ایک بات قابل غور جو قارئین کے گوش گزار کرنے کا ارادہ ہے وہ یہ کہ جس ریکارڈ کو توڑنے کے لئے روہت شرما کو 11423 گیندوں کا سہارا لینا پڑا وہ ریکارڈ لالہ نے 8064 گیندوں پر تقریباً ساڑھے 3 ہزار کم گیندیں کھیل کر بنایا تھا۔ گو کہ میچز زیادہ لالہ نے کھیلے ہیں لیکن بات فی چھکا بالز کی تعداد پر منحصر ہے۔ شرما 1 چھکا 36.62 گیندوں پر لگاتے ہیں جبکہ لالہ ایک چھکا 22.97 یعنی تقریباً 23 گیندوں پر لگایا کرتا تھا۔ اس حساب سے اگر لالہ شرما جتنی گیندیں کھیلتا تو ان کے چھکوں کی تعداد تقریباً 497 ہوتی۔ تو پھر ثابت ہوا کہ شرما نہیں بلکہ شاہد بوم بوم آفریدی ہی چھکوں کے اصلی بے تاج بادشاہ تھے ، ہیں اور رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد 💖💞👏💪
مزید اپڈیٹ کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.