Gb ibex 786

Gb ibex 786

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gb ibex 786, Rawalpindi District, Rawalpindi.

22/05/2026

ووٹ ہر انسان کا ذاتی حق ہے، اس لیے کسی کے سیاسی نظریے، مذہب، ذاتی انا یا پسند کی وجہ سے دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔
اگر آپ کسی ایک امیدوار یا لیڈر کو پسند کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دنیا کا ہر انسان بھی اسی سوچ کا مالک ہو۔ ہر شخص کی اپنی رائے، اپنا شعور اور اپنے خیالات ہوتے ہیں، اور یہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔

یہ کہنا کہ “میں ووٹ دوں تو حق، دوسرا دے تو غلط” دراصل تنگ نظری اور گندی سوچ کی علامت ہے۔ اختلافِ رائے دشمنی نہیں ہوتا۔ سیاست آنی جانی چیز ہے مگر رشتے، عزت اور اخلاق ہمیشہ رہتے ہیں۔
ہمیں چاہیے کہ دوسروں کے فیصلوں کا احترام کریں، کیونکہ جس طرح آپ اپنے ووٹ کے حق کو اہم سمجھتے ہیں، اسی طرح دوسرا انسان بھی اپنے حق میں آزاد ہے۔

ووٹ ضرور دیں، مگر نفرت نہیں۔
اپنی پسند کا ساتھ دیں، مگر کسی کی تذلیل نہ کریں۔
مہذب قومیں اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی عزت کرنا جانتی ہیں۔

Shayan Ali
Ali Haider Salingi
Haroon Rashid Salingi
Ishaq Ibrahim Sinovi
Nisar Hussain Sagar
Muhammad Raza Alidad
Nisar Asim Salingi
Muhammad Musa

09/05/2026

‏عمران خان کے دور میں پیٹرول کی بلند ترین قیمت 150 روپے تھی اور آج نوازشریف زرداری کے دور میں ایک لیٹر پیٹرول پر صرف ٹیکس 145 روپے ‏ہے باقی آپ بہت سیانے ہو، فیصلہ کر لو کہ کون نالائق اور کون عوام سے مخلص ہے ۔

Photos from Gb ibex 786's post 02/05/2026

ذاتی ملکیت بہترین رہائشی پلاٹ خریدنے کا سنہری موقع مین جی ٹی روڈ سے صرف 3 کلومیٹر رنگ روڈ راولپنڈی سے صرف 4 کلومیٹر ڈی ایچ اے فیز تھری سے صرف 6 کلومیٹر اور کھاریاں ٹی چوک بائی پاس موٹروے سے زیرو کلو میٹر مارات شاپنگ مال سے17 کلومیٹر کے فاصلے پر زندگی کی تمام سہولیات سے اراستہ کمپیوٹرائز رجسٹری انتقال اور ڈیولپمنٹ چارجز کے اخراجات الگ ہونگے 1کنال 15مرلے 10 مرلے 5 مرلے دستیاب ہے 3 مرلے کے کمرشل پلاٹ بھی موجود ہے پلانٹ لینے کے خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں ٹاؤن کے اندر مسجد امام بارگاہ سکول اور قبرستان کے جگہ مختص ہے اج ہی پلاٹ خرید کر کل اپنا مکان شروع کر سکتا ہے اس مہنگائی کے دور میں انتہائی سستے رہائشی الحمدللہ کمپیوٹرائز رجسٹری انتقال پلاٹ کے ڈیولپمنٹ چارجز اور رجسٹری انتقال کے اخراجات الگ ہونگے بہترین انویسٹمنٹ کا سنہری موقع برائے رابطہ واٹس ایپ 00923445191300

01/05/2026

18/04/2026

پیارے دوست عبدالرحیم سکساوی بھائی کو گانجے کی سیاست میں خوش امدید کہتے ہیں انہوں نے کچھ دن پہلے گانچے خلقہ نمبر دو سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ہم پیارے بھائی کو خوش امدید کہتے ہیں انشاءاللہ ہم خلقہ نمبر دو خپلو میں عبدالرحیم بھائی کی بھرپور سپورٹ کریں گے اللہ تعالی میرے بھائی کو کامیاب کرے امین نثار حسین سلینگ

08/04/2026

اس مہنگائی کے دور میں انتہائی سستے رہائشی پلاٹ کمپیوٹرائز رجسٹری انتقال پلاٹ کے ڈیولپمنٹ چارجز اور رجسٹری انتقال کے اخراجات الگ ہونگے بہترین انویسٹمنٹ کا سنہری موقع برائے رابطہ واٹس ایپ 00923445191300

23/03/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ🇮🇷🇮🇷 جو اسرائیل اور امریکہ کا یار ہے خدا انہیں برباد کرے
اے ایمان والو یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ
اللہ تعالی اسلامی جمہوریہ ایران کو فتح نصیب کرے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں کو یہود و نصاری کی شر سے محفوظ رکھے امین ثم امین

Photos from Gb ibex 786's post 19/03/2026

اس مہنگائی کے دور میں انتہائی سستے رہائشی پلاٹ کمپیوٹرائز رجسٹری انتقال پلاٹ کے ڈیولپمنٹ چارجز اور رجسٹری انتقال کے اخراجات الگ ہونگے بہترین انویسٹمنٹ کا سنہری موقع برائے رابطہ واٹس ایپ 00923445191300

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Rawalpindi District
Rawalpindi
46000