Gilgit markhor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit markhor, Rawalpindi.
02/09/2025
پرس ریلیز
شائنگ سٹارز گدائی کی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی، اج ہونے والی ڈراز میں پانچ ٹیمیں شامل تھی جس میں چار ٹیموں کے مابین میچ کھیلا جائے گا جبکہ گدائی شئنگ سٹار کی ٹیم بائ میں سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Boys ❤💪
31/08/2025
آج کے میچ کے ہیرو احمد رہے، جنہوں نے شاندار بیٹنگ کے ذریعے نہ صرف شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے بلکہ ٹیم کا اعتماد بھی حاصل کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری مکمل کی، جو کہ ان کے لیے ایک یادگار کارکردگی رہی۔ 🏏👏💥🔥
02/08/2025
مہمان خصوصی انجینئر حفیظ الرحمن سرکار سینئر رہنماء پی پی پی گلگت بلتستان
داسخرم سپرلیگ فائنل کی فاتح ٹیم گدائی شائنگ سٹار کو ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔
30/11/2024
PAKvsIND U-19 ASIA CUP 2024
🚨 MATCH SUMMARY 🚨
30/11/2024
A very well known and sports loving personality from Ghizer Mr.Rehmat Alam owned his team again..
Welcome Sir ❤️😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
18/11/2024
15/11/2024