28/12/2025
ہم شرارتی سے لوگ ہیں جناب
دل نہیں شغل لگاتے ہیں 🤗🤗🌹
☺️
ساکوں شوق اے نسلی چیزاں دا
بھاویں چنگی نسل دا َسپ ہووے� KHOKHAR �
28/12/2025
ہم شرارتی سے لوگ ہیں جناب
دل نہیں شغل لگاتے ہیں 🤗🤗🌹
☺️
28/11/2025
KB-Booster پرندوں میں کیوں استعمال ہوتا ہے؟
KB-Booster ایک طاقت بخش (Energy Booster)، جگر صاف کرنے والا (Liver Tonic) اور وٹامن سپلیمنٹ ہے۔ یہ پرندوں میں درج ذیل مسائل کے لیے استعمال ہوتا ہے:
✔ 1. کمزوری دور کرنے کے لیے
پرندے جب تھکے ہوئے ہوں، کم کھاتے ہوں یا وزن کم ہو رہا ہو تو KB-Booster بہت فائدہ کرتا ہے۔
✔ 2. جگر (Liver) کو مضبوط بنانے کے لیے
اگر پرندوں کا جگر کمزور ہو، پیلا پاخانہ آ رہا ہو یا خوراک ہضم نہ ہو رہی ہو تو یہ دوا جگر کو ٹھیک کرتی ہے۔
✔ 3. بیماری کے بعد تیزی سے صحت بحال کرنے کے لیے
یہ مدافعتی نظام کو طاقت دیتا ہے جس سے پرندے جلدی ٹھیک ہوتے ہیں۔
✔ 4. گرمی، سردی، بارش یا ٹرانسپورٹ کے اسٹریس میں
ہارڈ اسٹریس کے حالات میں پرندوں کو طاقت اور برداشت دیتا ہے۔
✔ 5. نشوونما بہتر کرنے کے لیے
خاص طور پر چوزوں کی گروتھ تیز ہوتی ہے، پروں کی کوالٹی بھی بہتر ہوتی ہے۔
✔ 6. انڈے دینے والی مرغیوں میں فائدہ
انڈوں کی پیداوار بہتر ہوتی ہے، طاقت بڑھتی ہے اور تھکن کم ہوتی ہے۔
KB-Booster پرندوں کو کیسے استعمال کرایا جائے؟ (پوری ڈوز)
✔ عام خوراک (Normal Dose)
1 ملی لیٹر فی 1 لیٹر پانی
(تمام مرغیاں، چوزے، بجریگار، فینسی برڈز سب کے لیے ایک جیسی خوراک)
✔ زیادہ کمزوری یا زیادہ اسٹریس کی صورت میں
2 ملی لیٹر فی 1 لیٹر پانی
مدت: 3 سے 5 دن تک لگاتار
✔ روٹین (ہفتہ وار) استعمال
1 ملی لیٹر فی 1 لیٹر پانی
ہفتے میں 2 یا 3 دن دینا کافی ہوتا ہے۔
🐥 چوزوں (Chicks) کے لیے
✔ 1 ملی لیٹر فی لیٹر پانی
✔ 5 دن تک مسلسل دیا جا سکتا ہے
🐔 بڑی مرغیوں، بریڈرز، دیسی مرغیوں کے لیے
✔ 1 ملی لیٹر فی لیٹر
✔ زیادہ کمزوری میں 2 ملی لیٹر فی لیٹر
18/11/2025
Birds میں Tygent Injection کن بیماریوں میں استعمال ہوتا ہے؟
1) شدید بیکٹیریا انفیکشن
E. coli
Salmonella
شدید دست/پیچش
پانی جیسا پاخانہ، بدبو والا پاخانہ
2) سانس کی بیکٹیریا بیماری
خراٹے/خرخراہٹ
زور زور سانس لینا
منہ کھول کر سانس لینا
3) زخم میں انفیکشن
چوٹ، پنجا، پر یا جلد کا زخم خراب ہونا
4) آنتوں کی سوزش (Enteritis)
ہر وقت پاخانہ پتلا رہنا
کھانا ہضم نہ ہونا بیکٹیریا کی وجہ سے
❌ Tygent Injection ان چیزوں کے لیے نہیں ہے
ہاضمہ بہتر کرنے کے لیے
کمزوری دور کرنے کے لیے
فیٹی لیور
خوراک صحیح جذب نہ ہونا
طاقت دینے کے لیے
یہ سب اینٹی بایوٹک نہیں کرتی۔
✅ Birds میں Tygent (Gentamicin) Injection کی صحیح مقدار
🔹 چھوٹے پرندے (Budgies, Lovebirds, Finches, Small parrots)
0.05 – 0.1 ml
روز 1 بار، 3 دن تک
🔹 درمیانے پرندے (Pigeons, Cockatiel, Ringneck)
0.2 ml
3–5 دن تک
🔹 بڑے birds (Aseel, Broiler, Layer, Turkey)
0.3 – 0.5 ml
3–5 دن تک
👉 طریقہ استعمال
Breast muscle (سینہ) میں انجیکشن لگایا جاتا ہے
انسولین کی باریک سرنج بہترین ہے
ایک جگہ زیادہ مقدار نہ لگائیں
ہمیشہ تازہ پانی رکھیں
⚠️ ضروری احتیاط
زیادہ مقدار Bird کے Kidneys خراب کر سکتی ہے
انجیکشن کے دن Multivitamin نہ دیں
کمزور birds کو آدھی خوراک دیں
14/11/2025
اس بیماری کو بین الاقوامی طور پر کینکر کہا جاتا ہے
جبکہ ہمارے ہاں اسے زہر باد کے نام سے جانا جاتا ہے
بدقسمتی سے ہمارے ہاں اس کا کوئی مؤثر اور یقینی علاج دستیاب نہیں
رونیویٹ..S ایک عرصے سے مشہور دوا ہے جس کے نتائج غیر یقینی ثابت ہوئے ہیں یہ دوا کچھ مہنگی ضرور ہے لیکن اگر 2 سے 4 افراد مل کر خرید لیں تو تمام پریشانیاں دور ہو سکتی ہیں...
کچھ لوگ اسے منہ کا کینسر بھی کہتے ہیں اور آپ کہہ بھی سکتے ہیں کیونکہ یہ جان نہ چھوڑنے والی بیماری ہے اگر آپ اسکی صفائی کر دیں کیل یا سوئی سے اسے توڑ دیں تو یہ دوبارہ نکل آتی ہے یہ جان نہیں چھوڑتی اور بہت سے دوستوں کے پرندے اس بیماری کی وجہ سے ضائع بھی ہو گئے ہیں
اس بیماری میں سوموجل نیل سٹیٹ لنکوسین ڈیکٹران جیل
یہ سب چیزیں ناکام گئی ہیں
اس لیے میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ مرغوں کو تپائیں تو انکی صفائی ضرور کیا کریں
پنسار سے انڈین رس لے لیں ڈیڑھ لیٹر پانی کی بوتل میں پچاس روپے جتنی رس رات کو ڈال کر رکھ دیں صبح وہ حل ہوئی پڑی ہو گی یہ ایک پانی بن چکا ہو گا اس پانی میں ولائی ڈبو کر کھڑا دیں
وقتا فوقتاً مرغوں کے منہ میں وہ ولائی مارتے رہا کریں کمال ترین چیز ہے
ایلوویریا کوار گندل سبز مرچ دودی پنیر یہ کڑوی چیزیں شوق کا حصہ بنا لیں
انشاللہ پرندے بہت کم خراب ہوں گے کڑوے رہیں گے زہر باد نہیں ہو گا ملائش نہیں ہو گی بھوک کی شکایت نہیں ہو گی۔۔۔
Copy by Asel Art
13/11/2025
فِش لیور آئل (Fish Liver Oil)
یہ ایک قدرتی تیل ہے جو مچھلی کے جگر سے حاصل کیا جاتا ہے، اور اس میں وٹامن A، D اور E کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ مرغیوں یا پرندوں کو یہ ان کی صحت، افزائش اور پنکھوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
🐦 فائدے:
1. وٹامن A پرندوں کی بینائی بہتر کرتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔
2. وٹامن D ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور انڈے دینے والی مرغیوں میں شیل مضبوط رکھتا ہے۔
3. وٹامن E افزائش نسل (breeding) کے لیے مفید ہے اور کمزوری دور کرتا ہے۔
4. سردیوں میں پرندوں کو توانائی فراہم کرتا ہے۔
5. پرندوں کے پروں کی چمک اور جلد کی صحت بہتر بناتا ہے۔
💧 استعمال کا طریقہ:
پانی یا خوراک میں ملا کر دیا جاتا ہے۔
خوراک میں استعمال:
1 کلو دانے میں 2 سے 3 ملی لیٹر فِش لیور آئل مکس کریں۔
پانی میں استعمال:
1 لیٹر پانی میں 1 ملی لیٹر فِش لیور آئل شامل کریں۔
ہفتے میں 2 سے 3 بار دینا کافی ہوتا ہے۔
⚠️ احتیاط:
زیادہ مقدار دینے سے پرندوں کے جگر پر بوجھ پڑ سکتا ہے۔
ہمیشہ تازہ تیل استعمال کریں اور بوتل کو ٹھنڈی، خشک جگہ پر رکھیں۔
13/11/2025
🐔 #لقوہ یا #گردن کا #مُڑنا ، وجوہات، علاج، احتیاط 🐔
#وجوہات:-
* پروٹین کی کمی
* کیلشئیم کی کمی
* رانی کھیت کی ویکسین نہ کرنا
* پرندوں میں کمزوری
* خوراک کا مناسب شیڈول نہ رکھنا
* نمکیات کی کمی
#علاج:-
1- نیوروبیان (Neurobian) انجیکشن
2- ڈیکلوران (Decloran) انجیکشن
ان دونوں انجیکشن کو ایک شیشی میں مکس کریں، اور چار ماہ سے بڑے برڈ کو ایک سی سی کا تیسرا حصہ جبکہ اس سے چھوٹے عمر کے پرندے کو چوتھا حصہ لگائیں۔
تین دن تک اسی طرح لگائیں اسی مقدار میں
#احتیاط:-
* انجیکشن رات میں گرمی میں لگائیں
* انجیکشن کے بعد برڈ کو سب سے علیحدہ گرمی میں رکھیں
* باجرہ یا گرم تاثیر کی خوراک دیں
🙏 #دعاؤں کا #طلبگار 🙏
12/11/2025
🐔✨ عرق مکوہ — مرغیوں اور پرندوں کے جگر کی قدرتی طاقت! ✨🐔
مرغیوں اور پرندوں میں جگر کی صحت متاثر ہو تو بھوک میں کمی، انڈوں کی پیداوارکم ، اور پرندوں کی توانائی میں کمی آ جاتی ہے۔
عرق مکوہ ایک قدرتی سپورٹ ہے جو جگر کو صاف، فعال اور مضبوط بناتا ہے۔
اہم فوائد:
✅ جگر کی سوجن، سوزش اور کمزوری میں مفید
✅ جسم سے ہر قسم کے زہریلے مادے خارج کرتا ہے
✅ بھوک کو بڑھانے اور ہاضمہ بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے
✅ ہیٹ اسٹریس اور جسمانی تھکن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے
✅ انڈوں کی پیداوار میں بہتری لاتا ہے
طریقہ استعمال:
💧 1 لیٹر صاف پانی میں 10 ملی عرق مکوہ مکس کریں
🕐 دن میں ایک بار پینے کے پانی میں دیں
📅 علاج کی صورت میں 3 تا 5 دن، عام حالت میں ہفتے میں 2 بار کافی ہے
⚠️ اہم نوٹ:
یہ صرف آگاہی پوسٹ ہے۔ کوئی دوا یا جڑی بوٹی ویٹرنری ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔
ہر دوا ہر پرندے یا بیماری کے لیے محفوظ نہیں ہوتی۔
اگر پوسٹ پسند آئے تو
👍 لائک کریں
🔁 شئیر کریں
📲 ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں
کسی بیماری کی تشخیص، علاج یا مشورے کے لیے
ہماری کنسلٹیشن سروسز حاصل کریں (چارجز لاگو ہوں گے)
ڈاکٹر نوید احمد خان
ڈی وی ایم، ایم فل
ویٹرنری، پولٹری اور برڈز اسپیشلسٹ
📞 03286502147
12/11/2025
شیر رکھنا اسان ہے اور اصیل رکھنا مشکل کیونکہ شیروں میں اتفاق ہو سکتا ہے اصیلوں میں نہیں
09/11/2025
لے (Bell's Palsy)لقوہ کا آزمودہ اور آسان علاج
دنیا کے ننانوے فی صد افراد کو لقوہ ستمبر سے نومبر کے درمیان ھوتا ہے
کہتے ہیں کہ لقوہ کسی کو ہوجائے تو فوری طور پر کبوتر کا خون متاثرہ حصے پر مالش کرکے اور متاثرہ حصے کو کپڑے سے لپیٹ کر اسکا علاج کیا جاۓ، لیکن کبوتر پرندوں میں واحد پرندہ ہے جسے خود سب سے زیادہ لقوے اور فالج کی بیماری لاحق رہتی ہے، جسکی اپنی رگوں میں دوڑنے والا گرما گرم خون خود اسکو فالج لقوے سے محفوظ نہ رکھ سکے اسکا خون آپکے کس کام کا؟
یہاں ہم سلسلہ امامت کے چھٹے تاجدار امام جعفر صادق علیہ السلام کا عطا کردہ ایک نسخہ ضرورت مندوں کی نذر کرتے ہیں جو لقوے کا لا جواب علاج ہے
ابریشم (زرد یا سفید کوئی سا بھی) اور نمک زمینی یا لاہوری یا (rock salt) ہم وزن پیس کر سفوف یا پاؤڈر بنا لیں اور دو چٹکی روزانہ نہار منہ پانی کے ساتھ نگل کر استعمال کرنے سے منہ بہت جلد سیدھا ہوجاتا ہے چاہے منہ 30 سال پہلے ہی کیوں نہ ٹیڑھا ھوگیا ہو لقوے کی تیر بہدف دوا ہے، یاد رہے ان دونوں اشیاء کا پیسنا آسان نہیں، کسی پنساری کے گرائنڈر سے انکا ہموزن پاؤڈر بنایا جا سکتا ہے
یا
لقوہ کسی کو ہوجائے تو کالے تل کا خالص تیل آدھا کلو لے کر اس میں 25 گرام لونگ (cloves) باریک پیس کر ملائیں، رات کو ملائیں تو صبح تک، صبح ملائیں تو شام تک اسی طرح پڑا رہنے دیں پھر دھیمی آنچ پر 5 منٹ تک ابال لیں، چولہے سے اتار کر اس کو چھان کر محفوظ کرلیں اور حسب ضرورت استعمال کریں
صبح شام نیم گرم کرکے متاثرہ مفلوج حصے کی خوب اچّھی طرح مالش کریں، چند روز میں فالج زدہ، لقوہ زدہ ٹیڑھا منہ ٹھیک ہو جائے گا
08/10/2025
اصیل مرغ اپنی غیر معمولی طاقت اور لڑائی کے مختلف مقابلوں میں شرکت کی وجہ سے عام پرندوں سے زیادہ زخموں کا شکار ہوتے ہیں اور اگر ان کے زخموں کا بروقت اور مکمل علاج نہ کیا جائے تو زخم میں مختلف جراثیم پیدا ہو سکتے اور آپ کا قیمتی پرندہ ہمیشہ کے لیئے اپنی خوبصورتی اور لڑنے کی صلاحیت سے محروم ہو سکتا ہے۔۔ ایسی صورتحال میں ان زخموں کا کیسے علاج کیا جائے کہ زخم جلدی بھر جائیں، جراثیم کے محفوظ رہیں اور ریکوری کا عمل تیزی سے ہو۔۔
ایسی حالت میں سب سے پہلے،
1. زخم کی مکمل صفائی کریں:
صاف پانی یا نارمل سلائن سے دھوئیں اگر پرندہ زیادہ درد محسوس کر رہا ہو تو اس کے جسم کے وزن کے مطابق درد کش یا سن کرنے لیئے لوکل انستھیزیا (Local Anesthesia) کا استعمال کریں- (ہمیشہ مستند ویٹرنری ڈاکٹر کی موجودگی اور مشورے سے)-
2- پھر Betadine یا Pyodine سے اچھی طرح زخم کی صفائی کریں۔
روزانہ ایک بار ضرور زخم کی صفائی کریں تاکہ گندگی اور پیپ جمع نہ ہوں۔
2- مرہم اور دوائی:
1- اگر زخم زیادہ بڑا اور گہرا ہے تو Gentamycin یا Neomycin مرہم زخم پہ لگائیں-
2- اگر کٹ لگا کر زخم صاف کیا ہے تو اس میں ان میں سے کوئی مرہم بھر دیں اور زخم کو ٹانکہ لگا کے بند کردیں اور دھول مٹی اور جراثیم سے بچانے کے لیئے پٹی باندھ دیں۔۔
3- انجکشن لگائیں:
1- لنکومائی سین انجکشن (Lincomycin)
0.3 -0.2 ملی لیٹر روزانہ دن میں ایک بار لگائیں، 3 سے 5 دن تک۔ اس کے استعمال سے زخم کے خشک ہونے اور بھرنے کا عمل تیز ہوجاتا اور جراثیم سے بھی حفاظت کرتا ہے۔
2- انفیکشن کا خطرہ ہے تو Amoxicillin یا Oxytetracycline وغیرہ تین سے پانچ دن تک استعمال کر سکتے ہیں۔
4- دیکھ بھال اور خوراک:
1- پرندے کو صاف اور خشک جگہ پر رکھیں تاکہ مٹی اور جراثیم نہ لگیں۔
2- زخم پر مکھی اور مچھروں کو نہ بیٹھنے دیں، اس کے لئے wound spray یا fly repellent رکھیں۔
3- زخم کی روزانہ ایک سے دو بار صفائی کریں اور زخم پہ مرہم لگائیں۔
4- وٹامن C اور وٹامن K سپلیمنٹ دیں اس سےhealing کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔
اصیل مرغوں، مرغیوں اور ہر طرح کے پرندوں میں کسی بھی قسم کی بیماری کی تشخیص، ادویات اور علاج کے لیئے ہماری کنسلٹیشن سروسز نہایت مناسب فیس کے ساتھ حاصل کریں-
ڈاکٹر نوید خان
ڈی وی ایم
ایم فل
ویٹرنری، پولٹری اینڈ برڈز سپیشلسٹ
اسلام علیکم جناب شوقین حضرات
نئے شوقین سے گزارش ہے اگر آپ کا تیتر کریز لگ رہا ہے اور بلائی چھوڑ رہا ہے تو اُس کے ساتھ کوئی زیادتی نہ کریں زیادتی سے مراد تیتر کو گرم کرنا کسی بھی طرح زبردستی بلوانا وغیرہ ورنہ بد کریز ہو جائے گا،
اور اگلے سال اچھا شوق بھی نہیں کروائے گا
کریز میں لگ جانے والے تیتر کی روٹین یے ہے دن میں 2 دفعہ صبح شام کھول کر 15 منٹ دھوپ لگوائیں مستی والی چیزیں دور بلائی بند کر دیں مٹی اِس ٹائم گرمی ہے تو ہفتے میں ایک دفعہ کشک مٹی دیں اگر موسم ٹھنڈا ہو جائے تو 2 ہفتے بعد ایک دفعہ سبزہ نہیں دینا
10 دانے السی 10 دانے سرسوں 10 دانے تل دال میں مکس کر دیں
22/09/2025
With iqbal khan puno khail – I just got recognized as one of their top fans! 🎉