07/10/2025
فاسٹ باولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ
میرا ماننا ہے کہ اگر ٹی 20ٹیم کیلئے شاہین شاہ کو کپتان بنایا جائے تو ایک اچھا فیصلہ ہوگا شاہین شاہ میں کپتانی کی تمام تر خوبیاں موجود ہے اگر آپ کے اس موجودہ ٹیم میں کوئی ٹی 20 کا سب سے بہترین کھلاڑی ہے تو وہ صرف شاہین ہے پی سی بی نے اگرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے شاہین آفریدی کو کپتان بنایاتو نتیجہ مختلف ہوگا
07/10/2025
آل آزادکشمیر اینڈ ساگری اوپن سپر 6 والی بال ٹورنامنٹ ۔۔۔
8 اکتوبر
بمقام دھپری کپوٹہ
ٹورنامنٹ بی کلاس ہو گا
کسی بھی کھلاڑی پر کوی پابندی نہیں ہو گی ۔۔۔
Live on ....
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
06/10/2025
اللّه پاک ذیدی چن کو صخت اور تندرستی والی لمبی ذندگی دے
゚viralfbreelsfypシ゚viral
05/10/2025
🚨 قائداعظم ٹرافی کل سے شروع ہو رہی ہے:
پشاور:محمد رضوان،ساجد خان،صاحبزادہ فرحان،سفیان مقیم اور معاز صداقت۔۔۔۔۔۔!!!
لاہور وائٹس:بابر اعظم،سلمان علی آغا اور نسیم شاہ،حسین طلعت،عامر جمال،عباس آفریدی اور عبید شاہ۔۔۔۔۔!!!
کراچی بلیوز:صائم ایوب،میر حمزہ،سعود شکیل،شان مسعود اور ابرار احمد۔۔۔۔!!!
فیصل آباد:عرفان خان نیازی،فہیم اشرف اور خرم شہزاد۔۔۔۔۔!!!
ایبٹ آباد:فخر زمان اور کامران غلام۔۔۔۔۔!!!
فاٹا:حسیب اللہ خان،خوشدل شاہ،شاہین شاہ آفریدی،محمد وسیم جونیئر،محمد نعیم اور شاہد عزیز۔۔۔۔۔!!!
اسلام آباد:حسن نواز،حارث رؤف اور محمد نواز۔۔۔۔۔!!!
سیالکوٹ:عبداللہ شفیق،حسن علی اور محمد حریرار۔۔۔۔!!!
سیالکوٹ بمقابلہ پشاور، عمران خان اسٹیڈیم میں، کل پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست دکھایا جائے گا۔۔۔۔۔۔!!!
ہر راؤنڈ کے کم از کم دو میچز پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر لائیو سٹریم کیے جائیں گے۔۔۔۔۔۔!!!
04/10/2025
رات کیسے گزری ۔۔۔؟ تاریخ یاد رکھے گی بھوک پیاس اور تھکن کی شدت کے باوجود، کشمیریوں کے حوصلے آسمانوں پر تھے، اپنے بنیادی حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کے لیے مکمل تیار تھے کہ اللہ کا کرم ہوا اور فتح کی نوید آن پہنچی۔
03/10/2025
نَصرُ مِن اللّٰہ و فَتّحٍ قَریب
♥️✌️
03/10/2025
کشمیریوں آپ نے تاریخ رقم کر دی ❤✌
#کوہالہ انٹری پوائنٹ