12/01/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مہناز بھائی ن 💔
ایک بہادر مخلص شخص مہناز منا بھائی اب ہم میں نہ رہا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا ہو گیا😭💔
یقینا دنیا فانی ہے ہر ایک نے وقت مقررہ پر اس دار فانی سے دار بقا کا سفر اختیار کرنا ہے۔۔۔
ایک خوبصورت جوان ایک دلیر آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔۔
یہ ہے زندگی 💔💔💔💔😭😭😭
اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمیــــــــــــــن اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
11/01/2026
🌹🌹میاں نواز بالاکوٹی ،🌹🌹
ویلکم خؤش آمدید
میاں نواز بالاکوٹی
بھنگیاں سپر 6 لیگ سیزن 5
میں اپنی ٹیم انٹر کروانے پر خوش آمدید
میاں نواز بالاکوٹی صاحب ایک اچھے کیپٹن ہے اور امید ہے کہ ایک اچھی ٹیم جوڑیں گے جو کہ سپر سکس میں اپنی اعلی کارکردگی انجام دیں گے۔
06/03/2024
آبشار کرکٹ گراؤنڈ جنیاں بھنگیاں
💕💕💕💥💥💥
25/12/2022
Congratulations
Karachi King
And
Young fighters Dara
11/12/2022
BCB diamond 💎 cup
بی سی بی ڈائمنڈ کپ 2022
میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں شائقین کرکٹ اور تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔
11/12/2022
کانشیاں لیپڈز نے بی سی بی ڈائمنڈ کپ 2022
کو اپنے نام کر لیا۔۔۔۔
کانشیاں ٹائیگر فائنل میں رنر اپ رہی۔۔
دونوں ٹیموں کو بھنگیاں کرکٹ بورڈ BCB کی طرف سے مبارکباد۔۔۔۔۔
ڈاکٹر امجد اعوان آور بشارت شاہ دونوں کو مبارکباد۔
پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ۔۔۔طاہر شاہ
پلیئر آف دی فائنل میچ۔۔حسنین شاہ
بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ۔حسنین شاہ
Congratulations 👏🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
10/12/2022
عاصم سلیم کی ٹیم کے معمولات کلیئر ہو گے ۔۔
جو غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھی وہ دور کر دی گئی ۔
عاصم سلیم ہمیشہ ہمارے ساتھ تھا اور رہے گا ۔۔
#عاصم سلیم ♥️💥💥🌟🌟🌟⭐⭐⭐💪💪💪💪💪💪👏👏👏👏👏