Khan Usman

Khan Usman

Share

islamic videos and sports videos

05/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شیخ الحدیث مولانا محمد دریس صاحب
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شـ ـہید ہوگئے۔
انہوں نے گزشتہ دنوں بھرپور انداز میں ریاست پاکستان،
افواج پاکستان کی حمایت میں آواز اٹھائی انکے خلافکچھ
لوگوں نے ایک طوفان بدتمیزی برپاکر رکھا تھا ہر قسم کی گالیوں کا سامنا کرنے کے باوجود حضرت نے اپنے موقف پر استقامت دکھائی اور وطن سے محبت کی قیمت
اپنی جان دے کر ادا کردی ۔۔۔
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ فی الفور ان ظالموں کو بے نقاب
کرکے گرفتار کرے اور عبرتناک انجام سے دوچار کرے ۔۔

02/05/2026

Historical. Magical. Into the FINAL 🥹

05/01/2026

❤️💗 دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات 💗❤️
fans

21/10/2025

"خالی دل، خالی رشتے، اور ادھورے وعدے..."
fans

18/10/2025

کچھ درد لفظوں سے نہیں،
بس خاموشی سے بیان ہوتے ہیں 💭
#صبر #خاموشی #احساس #دلکیبات

17/10/2025

fans

Photos from Khan Usman's post 20/03/2025

وقت کا دھارا کتنا ظالم ہے، خوشی کی کلیاں کھلنے سے پہلے ہی مرجھا گئیں۔ رحیم اللہ خان، جس کے گھر میں عید کی چاندنی اترنے والی تھی، جس کے ہاتھوں پر شادی کی مہندی سجنے والی تھی، ایک پل میں موت کی وادی میں اتر گیا۔ ظہر کی نماز کے بعد وہ امن کا پیغام لے کر نکلا تھا، مگر قاتل کی درندگی نے اُسے خاموش کر دیا۔ جس گھر میں قہقہوں کی گونج تھی، آج وہاں ماتم کی صدائیں ہیں۔ ماں کی آنکھوں میں بیٹے کا سہرا تھا، مگر ہاتھوں میں کفن کی ڈوریاں تھیں۔ بہنوں کی مہندی آنسوؤں سے دھل گئی، اور باپ کا حوصلہ ٹوٹ گیا۔ وہ پردیس میں خوابوں کا گھروندہ بنا رہا تھا، مگر آج اس کی لاش اپنے وطن کی گلیوں میں بے بس پڑی تھی۔ روزے کی حالت میں حق کے لیے جان دینا، شہادت کا اعلیٰ مقام ہے، اور رحیم اللہ اس مقام پر فائز ہو گیا۔ مگر پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں پر ایسا گھاؤ لگا ہے، جو کبھی نہیں بھرے گا۔ اللہ تعالیٰ رحیم اللہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے، اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ ، آمین۔😰😰😭

کاپی۔پیسٹ

06/02/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

17/12/2024

گزشتہ برس نواسی و نواسے کی شہادت پر غم سے نڈہال، دنیا کو جھنجھوڑنے والا ان کا نانا ’خالد نبھان‘ بھی اسرائیلی گولہ باری میں شہید ہوگیا۔
"The soul of my soul" 💔

🎨:

13/12/2024

لوگ کہتے ھیں کہ مولویوں کی زندگی بھی کیازندگی ھے۔۔
یہ دیکھیں ایک مولوی کے چہرے کا نور یہ ھے علماء کی زندگی جنہوں نے ساری زندگی دین کی خدمت کی ھے اللہ نے بھی ایسے لوگوں کے لیے بہت سارے انعام رکھیں ھیں ہنستا مسکراتا چہرہ آج ہمیشہ کیلئے چھوڑ گیا😭😭😭
پروفیسر عبدالرحمٰن لدھیانوی رحمه الله کا آخری دیدار

08/10/2024

ََ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *04 ربیع الثانی 1446ھ* 💎
🔖 *08 اکتوبر 2024ء* 💎
🔖 *23 اسوج 2081ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🍃 *مسافر جلدی گھر لوٹ آۓ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” سفر کیا ہے گویا عذاب کا ایک ٹکڑا ہے ، آدمی کی نیند ، کھانے پینے سب میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔ اس لئے جب مسافر اپنا کام پورا کر لے تو اسے جلدی گھر واپس آ جانا چاہئے ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-3001»

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rawalpindi