23/05/2026
الحمدللہ پلندری سپر لیگ آزاد کشمیر کی تاریخ کا ایک زبردست تاریخی کامیاب ٹورنامنٹ ثابت ہوا میں کشمیر کے تمام تر لوگوں کو سلام پیش کرنا چاہوں گا جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیا فائنل ڈے پر ہزاروں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے گراؤنڈ کا رخ کیا پہلی مرتبہ میں نے دیکھا کشمیر میں جس میں کشمیر کے لوکل پلیئرز کو بھرپور موقع ملا
فرنچائز کرکٹ ڈرافٹنگ سسٹم کے یہی فوائد ہیں پورے پورے اوورز کی کرکٹ دیکھنے کو ملی ہر چھوٹے بڑے نے محبت دی میں 3 سال سے جا رہا ہوں اس ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے لیئے ہر سال اس میں بہتری دیکھنے کو ملتی ہے انشاء اللہ آئندہ سال اس سال اس سے بھی اچھا میلہ آپ کو دیکھنے کو ملے گا چیمپئن ٹھہرے پاکستان کے نمبر ون آل راؤنڈر طاہری پنڈی کیا کمال پرفارمینس دی ساتھ دیا فرہاد عالم ابدالی نے زبردست باؤلنگ اور صنم اقبال نظار لیفٹی نے بھی شاندار کھیل پیش کیا پاکستان کے تمام تر سٹارز کے خلاف اور شاہین کرکٹ کلب نڑ کو پہلی مرتبہ چیمپئن بنایا میں رنز آپ ٹیم بارل کنگز کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ نے لاجواب کرکٹ کھیلی ہارڈ لک
کامران یاسین بھائی افضل کمال عاطف عارف اویس اکبر آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اپنی طرف سے جتنا ہو سکا محنت کی کوشش کی دوستوں
دوستوں آپ سب کو کیسا لگا پلندری سپر لیگ کا میلہ 🤌🏻♥️
کیسی لگی کمنٹری اور کوریج رائے کا اظہار کیجئے 🤌🏻❤️💯