Hony cricket lover
Mery chanel ma sab Bhai ko well com �
Thank you all my friends...
06/04/2026
Are u ready....🏏
05/04/2026
9 سال پہلے جو دو بچے تماشائی بن کر قذافی اسٹیڈیم آئے تھے، آج قسمت کا ستارہ دیکھیے کہ وہ اسی قذافی اسٹیڈیم کے میدان میں اپنی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
بڑا بھائی عرفات منہاس ملتان سلطانز کی طرف سے میدان میں ہے، تو چھوٹا بھائی سمیر منہاس اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہے۔ دونوں کی کارکردگی بے مثال ہے اور امید ہے کہ جلد ہی یہ جوڑی ایک ساتھ پاکستان کے لیے کھیلتی نظر آئے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
51214728