har post ky comments parhny ki laat LG g*i hai
Billi ki Memes
It is memes page just
20/09/2024
01/06/2023
05/04/2023
میں چاہتا ہوں کہ مجھے اسی حالت میں کوئی پسند کرے جیسا میں ابھی ہوں۔ کل کو کوئی میری مصنوعی بناوٹ کو دیکھ کر مجھے پسند نہ کرے جو کہ چند روپوں سے خریدی جاسکتی ہو🖤
02/04/2023
محبت میں مبتلا شخص کو دنیا کی ہر شے دُھندلی نظر آتی ہے❣️
لوٹ جاتی ہے اُدھر کو بھی نظر کیا کیجئے
اب بھی دلکش ہے تیرا حُسن مگر کیا کیجئے 🖤
02/04/2023
ہم جِدّت کے زمانے میں شدّت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئےتمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پرالہامی یقین کرنا ہو گا🥀
26/03/2023
پورے ایک سال پرکھنے کے بعد میرے ماہرِ نفسیات نے کہا کہ زندگی سب کے لیے نہیں ہوتی 🖤
لیری براون_
26/03/2023
یوں بچھڑنا بھی آساں نہ تھا مگر
جاتے جاتے اُس کا یوں مُڑ کر دیکھنا🍂🥀
26/03/2023
جس کو محبت میسر نہیں وہ اس فوجی کی مانند ہے جو جنگ ہارنے کے بعد مرنے سے پہلے گھر جانے کا خواہش مند ہو مگر اس کو اس بات کا بھی یقین ہو کہ وہ گھر نہ جا پائے گا 💌 _🖤
07/03/2023
😅😅
Click here to claim your Sponsored Listing.