19/09/2025
چمپئین چمپئن لکی کرکٹ کلب ٹکال چمپئن آف دی ٹورنامنٹ بمقام تھلہ(سموٹ) کرکٹ گراؤنڈ 🔥
آج کے دن ہوا تھلہ کرکٹ گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ جس میں ٹوٹل 4 ٹیموں نے حصہ لیا
پہلا میچ لکی کرکٹ کلب ٹکال نے مرشد کلب سر صوبہ شاہ سے ون کیا اور دوسری سائیڈ دھمیال کلب بیول نے تھلہ کلب سموٹ سے ون کیا۔ دھمیال کلب بیول اور لکی کلب ٹکال کے مابین فائنل میچ ہوا جس میں دھمیال کلب بیول نے 120 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن جواب میں لکی کرکٹ کلب نے یہ ہدف با آسانی سے پورا کر لیا اور بہترین پرفارمینس کا مظاہرہ کیا اور رہے آج کے چیمپیئن 🤩👑🏆🏅
لکی کلب ٹکال کی نمائندگی کرتے ہوئے علی سوہاوہ نے دونوں میچیز میں بہترین باؤلنگ کی راحیل جٹ، خاور مغل، جلیل ہاشمی ،نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا
اویس ہاشمی، رضوان جانو، شرافت حسین، چوہدری عتیق، نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ان کا ساتھ دیا عمر سوہاوہ، سہراب، خاور مغل، نے ہماری طرف سے پورے لکی کرکٹ کلب ٹکال کو بہت بہت مبارکباد 💖🥉
16/09/2025
10/09/2025
10/09/2025
10/09/2025
08/09/2025
08/09/2025
08/09/2025
06/09/2025
04/09/2025