Maira mohra Stars cricket club

Maira mohra Stars cricket club

Share

cricket team

29/07/2026

Aya Chaudhary

26/07/2026
21/07/2026

Celebration after wining

20/07/2026

بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ چیپمین پلیر 🏆💝😍💓💞
پورے ٹورنامنٹ میں منیب ویلوگر نے بہت ہی زبردست اوور کیے کسی بھی بلے باز کو بڑے شارٹس نہیں کھیلنے دیے پول میچز کے بعد فائنل ڈے پر کوارٹر فائنل میچ میں آج صرف 6 رنز کا اوور کیا اس کے بعد جب ان کی ٹیم سخت مشکلات میں تھی تب 4 بال پر 21 رنز 3 چھکے ایک 4 لگا کر میچ اپنے نام کیا سیمی فائنل میں بہت اچھا اور کیا بیٹنگ میں شاندار چھکے لگائے ایک بڑا ہدف چیس کرنے میں کامیاب ہوئے فائنل میچ میں بہترین باؤلنگ کی اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس

ویلج لیول پلس 1 تحصیل راولپنڈی اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام محبتوں کا دیس سنگرال تحصیل و ضلع راولپنڈی 💖💯💓💝🏏🏆

Photos from Maira mohra Stars cricket club 's post 20/07/2026

💫 💫

آج تھوڑی سی بات ہو جاۓ #پوٹھوار کہ علاقہ میرا موہڑہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کھلاڑیوں کی جی ہاں #منیب ولاگر اینڈ #نقیب پچھلے کچھ عرصے سے #منیب ولاگر نیں #ماشااللہ سے اپنے آپ کو بہت گروم کیا ہہ اور انتہائی کم وقت میں اپنے آپ کو ایک بہترین #آلرونڈر کہ طور پہ سامنے لے کر آۓ ہیں وہیں #نقیب بھی ہر جگہ اپنے بھائ کا بہترین انداز میں ساتھ دیتے نظر آتے ہیں #منیب ولاگر نیں پچھلے دنوں میں #ماشااللہ سے ہر ایونٹ میں ایک سے بڑھ کہ ایک پرفارمنس دی ہہ اور جس طرح سے انکی جانب سے پرفارمنسسز کا سلسلہ جاری ہہ امید ہہ وہ ایک بہترین #آلرونڈر کہ طور پہ ابھریں گے اب بات ہو جاۓ میرا موہڑہ کلب کی جس کہ چرچے اس وقت ہر بندے کی زبان پہ ہیں اینٹر ویلج + ایک تحصیل اوپن الیون سائیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام سنگرال جس میں نہ صرف میرا موہڑہ کلب نیں اپنے ٹائٹل کا دفاع کامیابی سے کیا بلکہ دو ٹورنامنٹ میں لگاتار کوئی میچ نہ ہار کہ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تمام کہ تمام میچز میں آؤٹ کلاس پرفارمنس دیکھنے کو ملی میرا موہڑہ کلب کی جانب سے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں خطہ پوٹھوار کہ بہترین پلیرز میرا موہڑہ کلب کہ سامنے بے بس نظر آۓ پہلے ایونٹ کا 👑 تاج بھی میرا موہڑہ کلب کہ نام رہا اور سیزن 2 کا بھی دفاع کامیابی سے کیا میرا موہڑہ کلب نیں اور دوسری بار #چیمپین کا 👑تاج اپنے سر سجایا ہیاں پہ خصوصی زکر #عبداللہ کیانی ٹیم اونر ٹیم کیپٹن جنکی بڑی محنت بڑی سپورٹ میرا موہڑہ کلب کہ لییے اپنا پیارا پوٹھوار پیج کی جانب سے #عبداللہ کیانی #منیب ولاگر #نقیب اور پوری میرا موہڑہ کلب کی ٹیم کو بہت بہت #مبارک باد اور مستقبل کہ لییے ڈھیر ساری نیک خواہشات 🤲🤲❤❤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Village Maira Mohra
Rawalpindi