cbk sports

cbk sports

Share

update cricket

23/05/2026
20/05/2026

خصوصی آمد حاجی مختار حسین۔ چوہدری عمران یوسف
چوہدری عدنان نعیم

چک بیلی سپر لیگ
خوش آمدید جی آیا نوں Well come 💓
عید الضحیٰ کرکٹ میلہ

30/04/2026

بڑی عید بڑا کرکٹ میلہ انٹر ویلج لیول سپر 8
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏🥎🥎🏏
#چیف آرگنائزر چوہدری زین 💕رانا ہمایوں
ٹوٹل #پرائز 50k کیش پلس 🏆🏆🏆🏆🏆
انٹری فیس #3500 کیش
#عیدالضحیٰ کے دوسرے اور تیسرے دن
بمقام پنڈ گراؤنڈ چک بیلی خان
محدود ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا ابھی ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
میڈیا پارٹنر اے پی ایل کرکٹ پیچ
جہانزیب مرزا چونترہ

30/04/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

11/04/2026

Zain Noori brand of chountra brand of CBK

10/04/2026


آج بروز جمعتہ المبارک پول C سے دل نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا اوپن پلیئرز ناصر پٹھان معاذ امین اور حافظ عمارکی زبردست پرفارمنس خوب ساتھ دیا چک بیلی کی لوکل سائیڈ نے ویلڈن ٹیم چک بیلی & گڈ لک فار نیکسٹ

آرگنائزربائی۔۔۔۔پادشہان کنگز۔۔۔فرازعابدفرازی۔۔۔اسامہ جٹ
ٹورنامنٹ چئیرمین۔۔۔اعزازحیسن جٹ
سرپرست اعلی۔۔۔مہتاب حسن جٹ ہرل۔۔عثمان علی۔۔معظم گجر۔۔وجاہت لمبردار
ان شا_اللہ 8 اپریل سے 12 اپریل تک سرزمین پادشہان چکوال

09/04/2026

مصریال سپر لیگ میں اج کے دن زین نوری نے تمام میچز میں بہت ہی زبردست آل راؤنڈر پرفارمینس دی بیٹنگ میں شاندار چھکے لگائے باؤلنگ میں کسی بھی بلے باز کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا اپنی ٹیم کو پول ٹاپ کرانے میں کامیاب ہوئے
cbk sports

07/04/2026

کنفرم ٹیم نمبر 12 دل جان الیون چک بیلی خان
اوپن پلیر عمار گجر
چونترہ اوپن کاشی لیفٹی
کپتان چوہدری اسامہ
وائس کپتان رانا صفدر
❤️💓🌹💯🏏
آل پاکستان 1 اوپن پلس 1 چونترہ اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گھلوال 🏏🏏🏏
چیف آرگنائزر
پہلا انعام 70K
دوسرا انعام 35K
انشاءاللّٰہ 25 ،26 اپریل بروز ہفتہ اتوار
صرف 20 ٹیمیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Rawalpindi
4400