11/05/2026
Good luck 👍
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hussain Volleyball Club Kayyat Kalan, Sports Team, Rawalpindi.
11/05/2026
Good luck 👍
11/03/2026
21 رمضان
الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں کے زیر اہتمام سیدنا علی المرتضی علیہ السلام کے یوم شہادت کی نسبت افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں فلسطین عراق شام و ایران سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں ایران میں شہید ہونے والے سید آیت اللہ خامنائی و دیگر شہدائے اسلام شہدائے جموں کشمیر سید افضال شاہ مرحوم و جملہ مرحومین علاقہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعائیہ کلماتِ ادا کئے گئے
منجانب الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں
السلام وعلیکم امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے الحسین والی بال کلب کیاٹ کے زیر اہتمام جو آل آزاد کشمیر ڈے اینڈ نائٹ سپر 16 ٹورنامنٹ رکھا گیا تھا گراونڈ کا کچھ کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے ہم تمام ٹیموں اور شائقین والی بال سے معذرت خواہ ہیں کہ بروقت گراونڈ کا کام مکمل نہ ہو سکا انشاءاللہ آئندہ آنے والی ٹورنامنٹ تک کام مکمل کر دیا جائے اور ایک اچھا ایونٹ کروایا جائے گا ایک دفعہ پھر تمام ٹیم مینجمنٹ اور شائقین سے معذرت چاہتے ہیں اللہ پاک سب کا حامی وناصر ہو ۔شکریہ
منجانب: مینجمنٹ الحسین والی بال کلب کیاٹ۔
21/09/2025
22/09/2025
ضلع باغ آزاد کشمیر حیدری والی بال کلب ہوتروری سیداں کے زیر اہتمام آل آزاد کشمیر ڈے بی کلاس والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں الحسین والی بال کلب کیاٹ نے سیمی فائنل میں کشمیر ویلی سپورٹس موہری فرمان شاہ اور فائنل میں ڈھنڈی سپورٹس کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر دیا۔
الحسین والی بال کلب کیاٹ کی مینجمنٹ کی طرف سے الحسین والی بال کلب کو فائنل اپنے نام کرنے پر مبارکباد اور انتظامیہ کو ایک بہترین ایونٹ کروانے پر بھی مبارکباد
ویل پلیڈ بوائز ❤️💓💖
21/08/2025
السلام وعلیکم
مورخہ 21،22اگست 2025 کو الحسین والی بال کلب کیاٹ کے جونیئر پلیرز کی جانب سے ایک سپر 12 آل کشمیر بی کلاس والی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں پونچھ کی بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔
فائنل میچ ینگ سٹار ہورنہ میرہ اور پرل الیون کیاٹ کے درمیان ہو جو کانٹے دار مقابلے کے بعد ینگ سٹار ہورنہ میرہ نے اپنے نام کیا ۔
انتظامیہ کی جانب سے ینگ سٹار ہورنہ میرہ کو ونر اپ اور پرل الیون کیاٹ کو رنر اپ ہونے پر مبارکباد۔
الحسین والی بال کلب کیاٹ کی مینجمنٹ کی طرف سے الحسین والی بال کلب کے جونیئرز کو بہترین ایونٹ کروانے پر مبارکباد دیتے ہیں اور جونیئرز کو والی بال کے ساتھ محبت ،لگن اور مثبت سرگرمی کروانے پر مینجمنٹ الحسین والی بال کلب کیاٹ کی طرف سے بہترین کھانے کا اعلان۔
ویلڈن بوائز ❤️💖
سید حسنین تنظیم، حیدر اعجاز ، حماد سرفراز، سید وجی جنت، ہشام اعجاز ،ارسل نوید ۔
01/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
الحسین والی بال کلب کے پلیر اور منجمینٹ اہم رکن پیارے بھائ سید برہان شاہ صاحب کے والد محترم کا قضاٸے الٰہی سے انتقال ھو گیا تھا
اللہ پاک سب اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرماے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرماے
ہم اس غم اور دکھ کی گھڑی میں الحسین والی بال کلب کی مینجمینٹ اور پوری ٹیم کی طرف سے تمام لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوے مرحوم کےلیے دعا ہے اللہ پاک انکے درجات بلند فرماے
منجانب الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں
انا للہ وانا الیہ راجعون
الحسین والی بال کلب کے پلیر اور منجمینٹ اہم رکن پیارے بھائ سید تابش شاہ صاحب کے والد محترم کا قضاٸے الٰہی سے انتقال ھو گیا تھا
اللہ پاک سب اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرماے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرماے
ہم اس غم اور دکھ کی گھڑی میں الحسین والی بال کلب کی مینجمینٹ اور پوری ٹیم کی طرف سے تمام لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوے مرحوم کےلیے دعا ہے اللہ پاک انکے درجات بلند فرماے
منجانب الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں
ینگ ٹیلنٹ آف الحسین والی بال کلب کیاٹ❤️
سيد سميع
27/01/2025
ارسلان شہید والی بال ٹورنامنٹ
بمقام جالوٹھ بنگوہیں۔
زہر اہتمام : کمانڈر حافظ ارسلان شہید والی بال کلب جالوٹھ۔
الحسین والی بال کلب کیاٹ کلاں نے فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ بیسٹ اف لک اگلی دفعہ کے لیے۔اور ٹورنامنٹ کمیٹی کو بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر مبارک باد۔
26/01/2025
فائنل جیتنےپر صدام کیانی صاحب کی طرف سے کھانے کا علان بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائ کا
Sadam Kiani ❤️❤️
26/01/2025
Best of luck Team.🏐🖤👍