AC Sports

AC Sports

Share

Sports

Photos from AC Sports's post 28/05/2026

Good luck All teams
*🏏 پہلا نعیم میموریل ٹیپ بال ٹورنامنٹ 🏏*
📍 فتح جنگ کرکٹ سٹیڈیم
📅 8 تا 12 جون 2026
💰 انعام 150,000 روپے + ٹرافی

رجسٹریشن جلدی کروائیں! محدود ٹیمز ⚡
رابطہ: 0312-0543866

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی بہت مبارک
ہو اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین 🤲

*منجانب:* سردار حاجی اختر علی خان ملال اینڈ سردار علی زریاب ملال
اونر اف پلیئر ہاؤس اٹک

27/05/2026

*🐑 Eid ul Adha Mubarak from Black Hawks Cricket Club Sheh Rai Sadullah 🐑*

اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ بقرعید آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے خوشیوں، سکون، صحت اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
قربانی کے اس بابرکت موقع پر اللہ ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آمین 🤲

*تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال*

تمام دوستوں، فیملی اور کرکٹ فیملی کو *BLACK HAWKS CRICKET CLUB SHEH RAI SADULLAH* کی جانب سے عید الاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️

*منجانب:*
*SADQAT HAYAT* ★ *IMRAN BAHADAR* ★ *KAMRAN BAHADAR* ★ *MANSOOR AKHTAR*

27/05/2026

*🐑 عید الاضحی مبارک ہو 🐑*

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں ایک بار پھر عید الاضحی کی خوشیاں نصیب فرمائیں۔

یہ دن قربانی، ایثار، محبت اور تقویٰ کا پیغام لے کر آتا ہے۔
جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کی رضا کے لیے اپنی سب سے عزیز چیز قربان کر دی، اسی طرح ہم بھی اپنی انا، غرور اور نفرتوں کو قربان کر کے دلوں کو صاف کریں۔

میرے تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بہت مبارک ہو ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، گناہ معاف کرے، اور زندگی میں برکت، سکون اور خوشیوں کا اضافہ کرے۔ آمین 🤲

عید کا اصل پیغام یہی ہے:
*"محبت بانٹو، معاف کرو، اور اللہ کے قریب ہو جاؤ"*

26/05/2026

کرکٹ کی سب سے بڑی جنگ صرف 17 دن بعد
ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ

بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅

26/05/2026

چیئرمین ٹیپ بال سپر لیگ اطہر عباسی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️ ثم آمین ❤️ بیشک بیٹی میرے رب کی رحمت ہے

Photos from AC Sports's post 26/05/2026

*14 اگست 2017 🏏*
*ہستال فتح جنگ کی سرزمین پر وہ سنہری دن...*

ہستال گراؤنڈ پر آل پاکستان ایونٹ میں شاندار کرکٹ کا میلہ لگا تھا 🔥
اور اس ایونٹ کی چیمپئن ٹیم بنی تھی *نورپور لائنز*! 🏆

وہ میچز، وہ جوش، وہ یادگار لمحے...
میں اکیلا اوپن کھیلنے والا وہ کھلاڑی تھا اس ٹیم میں جب کہ اس ایونٹ میں دو اوپن الاؤ تھے مجھے یاد ہے اج بھی پورے ٹورنامنٹ میں مجھے صرف ایک چھکا لگا تھا جو کہ مہر علی اٹک نے فل ٹاس بال پر لگایا تھا
پوری ٹیم ماشاءاللہ بہت اچھی تھی اور کیا کمال کھیلی تھی
فائنل عمر خٹک اور مقصود گلگتی سے غالباً ہم جیتے تھے
آج بھی وہ دن دل میں تازہ ہے...
کیا کسی کو یاد ہے وہ ایونٹ؟ کون کون موجود تھا اس دن؟ 👇

Photos from AC Sports's post 26/05/2026

*صہیب بھائی،فخر دومیل دل سے شکریہ! ❤️*

HS ELIXIR
کا پرفیوم پہلی بار دومیل سپر لیگ میں فائنل سرمنی میں تحفے کے طور پر ملا۔ ماشاءاللہ، میں یہ پرفیوم پہلے سے استعمال کر رہا ہوں اور بہت عرصہ ہو گیا ہے — واقعی کمال کی خوشبو ہے 🔥

صہیب بھائی آپ پہلے بھی میرے ساتھ تعاون کرتے آئے ہیں، اور اس بار عید پر بھی اتنا خوبصورت تحفہ بھیجا۔ عید آئی اور ساتھ ہی میرے لیے خوشی لے آئی 🎁

میرے جتنے بھی دوست احباب ہیں، میں سب کو ریکمنڈ کروں گا کہ ایک بار HS ELIXIR ضرور ٹرائی کریں۔ جو لوگ خوشبو کو سمجھتے ہیں، وہ رابطہ کریں گے تو خود فرق محسوس کر لیں گے انشاءاللہ۔

اللہ تعالیٰ بھائی کے رزق، جان، مال اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲🫶

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi
46000