Bat N Ball

Website

Bat N Ball "Bat N Ball" is your ultimate destination for sports-related, Cricket, Tennis and Soccer.

🏆🔥 پلیئر آف دی میچ—شاداب خان!👑 شاداب خانشاندار بولنگ، فیصلہ کن وکٹیں اور میچ پر مکمل اثر—واہ جی واہ، شاداب نے حق ادا کر ...
08/01/2026

🏆🔥 پلیئر آف دی میچ—شاداب خان!
👑 شاداب خان
شاندار بولنگ، فیصلہ کن وکٹیں اور میچ پر مکمل اثر—
واہ جی واہ، شاداب نے حق ادا کر دیا! 🇵🇰🏏🔥
مین آف دی میچ کا ایوارڈ شاداب خان کی زبردست آلرونڈ بولنگ اور بیٹنگ کارکردگی پر دیا گیا کمال کارکردگی کا مظاہرہ شاداب خان کی جانب سے ❤️💯🇵🇰👌 ❤️

Ball: 2/25 in 4 Over
Bat: 18* off 12 balls

04/10/2025

Best catch ❤️❤️

🚨پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد کی نئی سفر شروع🚨 پاکستانی مِسٹری اسپنر ابرار احمد آج شادی کے حسین بندھن میں بندھ جائیں گے...
04/10/2025

🚨پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد کی نئی سفر شروع🚨 پاکستانی مِسٹری اسپنر ابرار احمد آج شادی کے حسین بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ان کے ولیمے کی تقریب 6 اکتوبر کو ہوگی ابرار احمد کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر نیک تمنائیں۔❤💞🔥❤️

احمد شہزاد کا وقت کے ساتھ بدلتا مؤقف 😃😂🤔
02/10/2025

احمد شہزاد کا وقت کے ساتھ بدلتا مؤقف 😃😂🤔

‏پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔شان مسعود (کپت...
30/09/2025

‏پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

شان مسعود (کپتان)، محمد✅ رضوان (وکٹ کیپر)، روحیل نذیر (وکٹ کیپر)، بابر اعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سلمان علی آغا، کامران غلام، عامر جمال، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، ساجد خان، نعمان علی، آصف آفریدی، فیصل ✅اکرم اور خرم شہزاد۔۔۔۔!!!



Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bat N Ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category