قربانی 2026
شاہجہان نے مارکیٹ کی اصل حقیقت بتا دی 🚨 بکرا بولنے لگ گیا
゚viralシ
Sardar Assad
Coward Die Many Times Before Death
چچا جی حلال طریقے سے کپڑوں کا ناپ لیتے ہوے 🤣🤣🤣
゚viralシ
16/02/2026
دو میچ ایک میں کنگ کوہلی
اور دوسرے میں سستوں کا سستہ کنگ ؟؟؟
دور دور تک کوہلی تو کیا انڈیا کے شیوام ڈوبے سے بھی کوئی مقابلہ نہیں ؟؟؟
Pakistan Cricket Team
یہ AI کا کمال ہے 🤣🤣🤣
جب سے AI آئی ہے لوگ اسکو اچھے کام کی جگہ بورے کاموں میں استعمال کرتے ہیں
شوق بھی بڑی بے رحم چیز ہے 😥😥😥
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہو
جہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں
چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
چراغ جلتے ہی بینائی بجھنے لگتی ہے
خود اپنے گھر میں ہی گھر کا نشاں نہیں ملتا؟؟؟
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔😥😥😥
یہ مناظر ٹرین کے DHA راولپنڈی سے capture کیے گئے ہیں ♥️💞♥️
کئی گھنٹوں مدد کا انتظار کرتے رہے
ریسکیو ٹیم یا کسی ادارے کی طرف سے کوئی مدد نہ مل سکی
آخر کار ایک ہی خاندان کے 13 لوگ ایک ایک کر کہ دریائے سوات میں ڈھوب گئے ؟؟؟
09/05/2025
🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ISPR DG ISPR
چاہت فتح علی خان کے بعد
پیش خدمت ہے شازمان فتح علی خان 🤣🤣🤣
مگر اس بار نقلی فتح علی خان نہیں بلکے اصلی فتح علی خان صاحب ہی ہیں 😜
Rahat Fateh Ali Khan 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ملتان اسٹیڈیم کی پچ پہلے ٹیسٹ کی طرح ہی نظر آ رہی ہے
بولر کے لئے بہت مشکل ہوگا 👎👎👎
Pakistan Cricket Team England Cricket
Click here to claim your Sponsored Listing.