*راولپنڈی کرکٹ کی تباہی*
راولپنڈی کرکٹ، جو کبھی پاکستان کرکٹ کا مضبوط قلعہ سمجھی جاتی تھی، آج زوال کی ایسی داستان بن چکی ہے کہ نہ میدان میں عزت باقی رہی اور نہ انتظامی سطح پر شناخت۔ ایک وقت تھا جب پنڈی کے کھلاڑی پاکستان ٹیم کی شان ہوتے تھے، مگر آج راولپنڈی کی ٹیم گریڈ ٹو میں جا پہنچی ہے۔ اور سینیئر ڈسٹرکٹ کا اٹک چیمپین ہے یہ صرف ایک ٹیم کی تنزلی نہیں بلکہ برسوں سے بیٹھے ہوئے “کرکٹ مافیا” کی ناکام پالیسیوں، اقربا پروری اور ذاتی مفادات کا نتیجہ ہے۔
حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ اب راولپنڈی ریجن کی صدارت بھی جہلم کے پاس چلی گئی۔ سوال یہ ہے کہ آخر راولپنڈی ریجن کہاں گیا؟ کیا پنڈی میں قیادت ختم ہو گئی تھی؟ کیا اس شہر میں کوئی ایسا شخص نہیں بچا جو اپنے ریجن کی نمائندگی کر سکے؟
یہ وہی راولپنڈی ہے جس نے پاکستان کرکٹ کو بڑے بڑے نام دیے، مگر آج اس شہر کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے۔ چند مخصوص چہروں نے سالہا سال سے کرکٹ پر قبضہ جما رکھا ہے اور ان کی ناقص حکمت عملی نے پنڈی کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ راولپنڈی کی کرکٹ کو ان مفاد پرست عناصر سے آزاد کروایا جائے، میرٹ کو بحال کیا جائے، اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لایا جائے۔ اگر اب بھی خاموشی اختیار کی گئی تو وہ دن دور نہیں جب راولپنڈی صرف ماضی کی ایک کہانی بن کر رہ جائے گا۔
Pindi Tiger Cricket Club
Registered with PCB. President : Bilal Idrees
03367771033
Secretary : HAFIZ SAAD MAHMOOD
03305252302
13/05/2026
راولپنڈی ریجن کی انڈر17 ٹیم کو چیمپئن بننے پر بہت مبارکباد آفاق رحیم ہیڈ کوچ راولپنڈی ریجن کو خصوصی مبارکباد جن کی انتھک محنت اور میرٹ پر سلیکشن کی وجہ سے یہ ممکن ہو سکا ہم راولپنڈی کرکٹ کے سٹیک ہولڈرز خراج تحسین پیش کرتے ہیں آفاق صاحب کو اور امید کرتے ہیں کہ وہ راولپنڈی ٹیم کو فرسٹ کلاس سٹیٹس دوبارہ دلوانے گے ہم تمام سٹیک ہولڈرز آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
10/05/2026
Allah Pak ke Karam se united friends group ki Jeet Hogi 11 May azadi ka din
یونائیٹڈ گروپ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کرکٹ کے سربراہ امیدوار برائے صدر بلال ادریس کا راولپنڈی کے کرکٹ کلب ووٹرز کیلئے پیغام ۔
04/05/2026
راولپنڈی کرکٹ کو بچانا ہے
تو ووٹ بلال ادریس کو دینا ہے
12/02/2026
SAY SOMETHING
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
4600
Opening Hours
| Monday | 13:00 - 18:00 |
| Tuesday | 13:00 - 18:00 |
| Wednesday | 13:00 - 18:00 |
| Thursday | 13:00 - 18:00 |
| Saturday | 11:00 - 18:00 |
| Sunday | 11:00 - 18:00 |