03/09/2026
Game On Hai 😎
cricket promoter
03/09/2026
Game On Hai 😎
02/09/2026
Special note۔۔
صرف 6ٹیموں کی گنجائش باقی ہے
02/09/2026
👑😎
بڑے بڑے ٹورنامنٹ میں بیسٹ باؤلر بننا جانتا ہے #یارو ملنگا 👑
آیا ڈیرہ بگٹی ایکسپریس عمر چھوٹی لیکن نام بڑا #یارو ملنگا سرزمین سوہاوہ میں جاری سوہاوہ پریمیئر لیگ میں صندل راجگان کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا اور اپنی برق رفتار گیند بازی سے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا تمام بلے باز ان کے سامنے بے بس نظر آئے بہترین کارکردگی کی بدولت بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ کا انعام اپنے نام کیا اور #چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا 👑
02/09/2026
😍👑
چیمپئن چیمپئن چیمپئن #صندل راجگان کرکٹ کلب نے سوہاوہ پریمیئر لیگ میں چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا پورا ٹورنامنٹ بیٹنگ میں کا بلا آگ اگلتا رہا تمام تر باؤلرز بے بس نظر آئے ان کا بھرپور ساتھ دیا فخرے پوٹھوہار احسن مشتاقی، باسط لیفٹی اور رافع راجہ نے اور باؤلنگ میں کنگ آف سوئنگ جادوگر باؤلر میرو مری کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا ان کا بھرپور ساتھ دیا صمد بلٹ اور یارو ملنگا نے بہترین کارکردگی کی بدولت چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا ❤️
02/09/2026
Game On Hai
01/09/2026
جیسا نام ویسا کام
آیا فخرے سوہاوہ #ریحان سوہاوہ
چکوال میں جاری ایک ٹورنامنٹ میں پہلے تنے تنہا اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا اور پول کواٹر فائنل تک رسائی حاصل کروانے میں کامیاب رہے اور سیمی فائنل میچ میں 90 + رنز کی شاندار اننگ کھیلی جبکہ فائنل میچ میں #خرم چکوال اور #عادل سوہاوہ کے مخالف انڈر 15 رنز کا اوور کیا بد قسمتی سے فائنل تو اپنے نام نہ کر سکے لیکن پورے ٹورنامنٹ میں 40+ چھکے لگائے اور بیسٹ آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ کیا اپنے نام 👑💥💕 اللہ پاک بھائی کو مزید عزتوں سے نوازیں آمین 💖✨
Welcome Back Prince Of Chakwal 👑
سر میں باؤلر ہوں😄
30/08/2026
کا فائنل مندرہ ٹائیگرز کے نام، کپتان طارق ظہور کی قیادت میں شاندار فتح
مندرہ: ٹیم کپتان طارق ظہور کی قیادت میں مندرہ ٹائیگرز نے مندرہ کے نواحی گاؤں کھکڑی میں منعقد ہونے والی جوڑیاں سپر لیگ کا فائنل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کر لیا۔
فائنل مقابلے میں مندرہ ٹائیگرز کے کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں بہترین کھیل پیش کیا۔ بیٹنگ کے شعبے میں راجہ آیان، شاہد کیانی، ماسٹر عدنان اور بلال بھٹی نے شاندار کارکردگی دکھائی، جبکہ باؤلنگ میں راجہ آیان، فرقان، چھوٹو اور سدھیر خان نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو دباؤ میں رکھا۔
کپتان طارق ظہور کی بہترین قیادت اور پوری ٹیم کے اتحاد، محنت اور جذبے کی بدولت مندرہ ٹائیگرز نے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کامیابی پر شائقینِ کرکٹ اور اہلِ علاقہ نے کپتان طارق ظہور سمیت مندرہ ٹائیگرز کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے جذبے اور شاندار کھیل کو سراہا۔