Sahang Premier League - SPL

Sahang Premier League - SPL

Share

cricket promoter

13/04/2026

؟
😍
🔥
آیا گوجرخانی منڈا گوجرخان ایکسپریس علی خان سرزمین کھرالی میں جاری کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تباہی کن باؤلنگ کر ڈالی تمام تر بلے بازوں کو اپنی جادوئی گیند بازی سے تگنی کا ناچ نچایا کوارٹر فائنل میچ میں شیری لیفٹی کے خلاف جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی صرف 9 رنز سیو کرنے تھے پہلی بال پر 6 لگا میچ ون سائیڈڈ ہو چکا تھا 5 بالز پر 3 رنز درکار تھے علی خان نے 5 بالز سیو کر کے تاریخ رقم کر دی اور اس کے بعد سیمی فائنل اور فائنل میں میڈن اوور کر کے بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ کا انعام اپنے نام کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا 🔥

Photos from Sahang Premier League - SPL's post 13/04/2026

❤️‍🔥
کوبرا کرکٹ کلب ڈھوک دانی نے کھرالی میں جاری کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فائنل تک رسائی حاصل کی بیٹنگ میں فخرے ڈھوک دانی طیب کوبرا کا بلا آگ اگلتا رہا تمام تر باؤلرز کی خوب کلاس لی اور باؤلنگ میں سوہاوہ ایکسپریس سردار حیدر نے کمان سنبھالے رکھی تمام تر بلے بازوں کو باندھ کے رکھا بہترین کارکردگی کی بدولت فائنل تک رسائی حاصل کی فائنل تو نہ جیت سکے لیکن شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے ❤️

Photos from Sahang Premier League - SPL's post 13/04/2026

#چیمپئن❤️ #چیمپئن❤️ #چیمپئن❤️ النور کرکٹ کلب کھرالی #چیمپئن راجہ عدنان دانی #چیمپئن علی خان #چیمپئن سرزمین کھرالی میں جاری کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں #چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا پورا ٹورنامنٹ بیٹنگ میں فخرے گوجرخان فخرے کھرالی #عدنان دانی کا بلا آگ اگلتا رہا تمام تر باؤلرز کا ریمانڈ لیا اور باؤلنگ میں گوجرخان ایکسپریس #علی خان نے تباہی کن باؤلنگ کی کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا بہترین کارکردگی کی بدولت چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا 😍

12/04/2026

فخرے ڈھوک امب پیارے بھائی راجہ اسد کی جانب سے طیب کوبرا کے لیے بڑا اعلان کیا گیا تھا جو طیب کوبرا کو وصول ہو چکا❤️

12/04/2026

چیمپئن چیمپئن چیمپئن سائیں ولید کرکٹ کلب چیمپئن آل پاکستان اوپن سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ میں چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا بیٹنگ میں حماد کلر ، بلال پٹھان ، احمد گوجرخان اور بلال بٹ چھائے رہے اور باؤلنگ میں معیز کلر ، مبشر بھاٹہ ، اور احمد گوجرخان نے کمان سنبھالے رکھی بہترین کارکردگی کی بدولت چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ❣️

12/04/2026

❤️
عدنان دانی||علی خان 🆚 طیب کوبرا||سردار حیدر
ساتواں کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھرالی کسی والا گراؤنڈ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
پہلا انعام: 20000
دوسرا انعام: 10000
چیف آرگنائزر:
راجہ عدنان دانی

12/04/2026

عدنان دانی||علی خان 🆚 سرفراز چھوٹو||واجد بھٹی
ساتواں کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھرالی کسی والا گراؤنڈ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
پہلا انعام: 20000
دوسرا انعام: 10000
چیف آرگنائزر:
راجہ عدنان دانی

12/04/2026

عدنان دانی||علی خان 🆚 راجہ گلنواز||زاہد
کاشی بریکر||ناصر لیفٹی🆚 سرفراز چھوٹو||واجد بھٹی
ساتواں کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھرالی کسی والا گراؤنڈ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
پہلا انعام: 20000
دوسرا انعام: 10000
چیف آرگنائزر:
راجہ عدنان دانی

12/04/2026

حافظ شانی||عدنان دانی||علی خان||سرفراز چھوٹو||واجد بھٹی||کاشی بریکر||کامی دائیوال||بلال بٹ||
ساتواں کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھرالی کسی والا گراؤنڈ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
پہلا انعام: 20000
دوسرا انعام: 10000
چیف آرگنائزر:
راجہ عدنان دانی

12/04/2026

ساتواں کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھرالی کسی والا گراؤنڈ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی
پہلا انعام: 20000
دوسرا انعام: 10000
چیف آرگنائزر:
راجہ عدنان دانی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Rawalpindi