29/04/2026
23 ko kallar k local plyers khely gy
24 ko All pakistan plyers
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pothwar Live Tapeball Cricket, Sports, Kallar Saidan, Rawalpindi.
پوٹھوہار دی مٹی توں نکلے تگڑے کھلاڑی تے زبردست مقابلے! یہ پیج کلر سیداں اور گوجر خان ایریا دے لائیو کرکٹ میچز، ہائی لائٹس اور رزلٹس دکھان لئی بنایا گیا ہے۔ لوکل ٹیلنٹ نوں سپورٹ کرو تے کرکٹ دا اصل مزہ لو! 🏏🔥
29/04/2026
23 ko kallar k local plyers khely gy
24 ko All pakistan plyers
13/02/2026
جی تو دوستو! 🏏🔥
عید ملن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے، تیار ہو جاؤ شاندار مقابلوں کے لیے!
کون سی ٹیم بنے گی چیمپئن؟
کون جیتے گا ٹوٹل انعام 120,000 روپے؟ 💰
بڑے کھلاڑی، سخت مقابلے، ہر میچ ہوگا سنسنی خیز 💪
لائیو ڈراز اور میچز اسی پیج سے لائیو دیکھنے کو ملیں گے!
📍 مقام: پھلینہ & ڈریال کرکٹ گراؤنڈ
📅 تاریخ: 27، 28، 29 مارچ
🏆 ٹوٹل انعام: 120,000 روپے
جلدی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی ٹیم کو میدان میں اتاریں!
12/02/2026
12/02/2026
جی تو دوستو! 🏏🔥
UC لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے، تیار ہو جاؤ تگڑے مقابلوں کے لیے!
کون سی ٹیم بنے گی چیمپئن؟
کون اٹھائے گا ٹوٹل انعام 150,000 روپے؟ 💰
ہر روز سخت مقابلے، بڑے کھلاڑی آمنے سامنے 💪
📍 مقام: چوہا خالصہ کرکٹ گراؤنڈ
📅 تاریخ: 14، 15 فروری 2026
🏆 ٹوٹل انعام: 150,000 روپے
تمام تر مقابلے ہمارے پیج سے براہ راست 🔥
04/02/2025
Best of luck 🤞
04/02/2025
Best of luck 🍀🤞
01/02/2025
#یوسی #کنوہا #کرکٹ #ٹورنامنٹ 🏏🏏🏏؛؛
#خصوصی #تعاون #چوہدری #حمزہ #سویڈن #عامر #شہزاد #ملیشیا 🌹🌹🌹؛؛؛
17/01/2025
آیا لوکو دوسا دھمالی لوکل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام کنوہا جھانگیر بٹ اور اسامہ بھلاکھر نے دوسا کلب دھمالی کی نمائندگی کرتے 55 ٹیمز میں سے بنے لوکل کراس سنگل وکٹ کے چمپئن اور کوالیفائی کیا اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جہاں آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ فائنل میں کوالیفائی کرنے والی ٹیم سے کریں گے مقابلہ مبارکباد ❤️
16/01/2025
Best of luck