DCC 2018 official

DCC 2018 official

Share

Dhadhumber cricket league 2020

25/05/2021
19/11/2020

مہوٹہ موڑہ میں شاندار ایونٹ منعقد ہوا جو اپنے اختتام کو پہنچا اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے کچھ بتانا چاہتا ھوں آپکو
بات کا مقصد ٹورنامنٹ کو ٹارگٹ کرنا نہیں ھے کبھی کبھار ھم جانے انجانے میں کسی ساتھ زیادتی کر جاتے ھیں ایسا ہی کچھ ضلع گجرات کے گاؤں گھریرہ کے اس نوجوان شاھد تیظم کاکا کے ساتھ ھوا پورے ٹورنامنٹ میں شاندار آلرونڈر پرفامنس دی 200 پلس رنز 10 پلس وکٹیں حاصل کیں پر مین آف دی سیریز نہیں دی گئی فائنل میں آلرونڈر پرفامنس دی 50 پلس رنز کیے دو اوور میں بس 19 رنز دیے سیمی فائنل میں شاندار بولنگ 2 اوور میں 10 رنز دیے 3 وکٹ لیے ایک اوور میڈن بھی کیا زیبی بٹ،انعام کالا کے خلاف 32 کرنا تھا انعام کالا کو پہلے ہی اوور میں 28 مار دیا خرم چکوال کے خلاف 4 اوور میں 57 کرنا تھا اکبر پولی کو 29 ایک اوور میں مار دیا لاسٹ اوور میں 13 چاہئے تھا پہلی بال ڈاٹ کی اگلی 3 پر 3 سکس مار کہ میچ جیت لیا
کلیم ملتانی اور باسط لفٹی کے خلاف 4 اوور میں 71 کرنا تھا باسط لفٹی پشاور کو اوور میں 4 سکس ایک فور مارا 3 اوور میں سکور پورا کر دیا ایک بات کہوں گا دوستو جب کوئی پرفامنس دیتا ھے اسکی حوصلہ افزائی کیا کریں تاکہ آگے مزید محنت کرے جب کمیٹی نے اپنی پسند کے پلئیرز کو ہی ایوارڈز دینے ھیں پھر ایسا ٹلنٹ ھم کھو دیتے ھیں پلیئرز پرفارم نہیں کر پاتے کہ ہماری کونسی حوصلہ افزائی ھونی نہ انعام ملنا نہ ھی ٹرافی ملنی برائے مہربانی جو پرفارمر ھو اسے ھی ایوارڈ اور انعام دیں اپنے پسندیدہ کو نہیں
کسی کو بات بری لگی تو معزرت خواہ ہوں دوستو🙏🙏
پر ھوئی نا انصافی ہےاس بندے کے ساتھ 💔💔💔💔

16/09/2020

Good luck

Photos from DCC 2018 official's post 25/08/2020

Best of luck dhadhumber cricket team

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Rawalpindi