Attock Sarhalians

Attock Sarhalians

Share

The best sports club in town

04/08/2023

چھاگۓ او شھزادیو 👏🏏💝پنڈی سرہال کا ینگ ٹیلنٹ 💞 نے دومیل سیٹھ سپر 8️⃣ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیلۓ کوالیفاٸی کرلیا 🏅💝🏏
بہت بہت مبارکباد پوری ٹیم کو 👏👏✨🏏
ٹیم اونر و سپانسر مہدی خان جنرل سٹور پنڈی سرہال
تمام میچز میں آل راٶنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اوپن پلیٸر نے دو میچز میں ففٹی پلس رنز بناۓ ' دومرتبہ پانچ پانچ چھکے لگاۓ اور بولنگ میں بھی کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا 👏👏💝 جبکہ پنڈی سرہال کے نوجوان کرکٹر نے بھی مثالی پرفارمنس دی کیپٹن #ثاقب نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا ' #عاصم #عقیل کی کارکردگی بھی مثالی رہی جبکہ #ناصر نے کمال بلے بازی کی تمام میچز میں 👏👏🏅🏏✨
guys 👏👏💝
اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین 🤲
📱
براڈ کاسٹر : حافظ محمد عامر
Attock Sarhalians

04/08/2023

Fight till death

27/09/2022

محمّد یوسف🇵🇰 نے کہا کہ🗣️
پہلے لوگ آفریدی کا انتظار کرتے تھے اب ببر شیر آصف علی کا انتظار کرتے ہیں👍😍💯محمد یوسف

27/09/2022

Assalamoalikum

01/04/2022

‏ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم جون میں پاکستان کی مہمان بنے گی،12،10،8جون کو تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے

03/02/2022

Is ko trophy da do Yr Mjhy iska sad hona Nhi dekha jata

24/10/2021

😂😂😂😂😂

Photos from Attock Sarhalians's post 20/10/2021

ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں دلچسپ صورتحال ⁦✌️⁩⁦❤️⁩

سکاٹ لینڈ اگر اومان کو ہرا دیتا ہے ، اور بنگلہ دیش پی این جی کو تو سکاٹ لینڈ اور بنگلہ دیش کوالیفائی کر لیں گے

اگر اومان جیت جاتا ہے سکاٹ لینڈ سے اور بنگلہ دیش پی این جی سے تو اومان اور بنگلہ دیش میں سے جس کی رنز ریٹ اچھی ہو گئی تو وہ آگے جائے گا

اور اگر اومان ہار جاتا ہے سکاٹ لینڈ سے اور بنگلہ دیش پی این جی سے پھر بھی فیصلہ رنز ریٹ پر ہو گا ⁦✌️⁩🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Nadir Plaza, Shop # 4 , Commercial Market , Rawalpindi ( Up Stairs At Barsa Cash & Carry)
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00