23/04/2022
Ayub park
Ayub Park is Best Place for Picnic, Jogging, Kids Playing & Other Fun Activities
Ayub Park situated at National HighWay Road, Rawalpindi
23/04/2022
14/04/2021
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم💕
💖صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💖
Ramzan Mubarak
صبح بخیر زندگی💕
اے ربّ العزّت ہم تجھ سے رہنمائی اور ہدایت کے طلبگار ہیں،
ہمیں سیدھے راستہ پر چلانا وہ راستہ جس پر چلنے والے تیرے انعامات سے نوازے جاتے ہیں....!!
اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور ہمیں اس گمراہی کے راستے پر چلنے سے روک دینا جس پر چل کر لوگ تیرے غضب کا شکار ہو جاتے ہیں....!!
مالک ہمیں ہمارے اہل و عیال ہمارے والدین رشتہ دار اقربا اور دوستوں کے گناہوں کو معاف کردینا اور ہمیں اپنا بہترین رزق عطا کرتے رہنا....!!
اے الله ہمارے دلوں سے بغض اور کینہ نکال دے،
الہی اچھا سوچنے اور بولنے کی توفیق عطا فرما.....!!
یا اللہ ہمیں ایمان کی حالت میں زندہ رکھنا اور ایمان کی حالت میں موت دینا،
ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمیں اپنی رحمت کے سایے تلے جگہ دینا.....!!
آمیـــــن یارب العالمیـــــن...💕
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں💕
22/01/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000