یا اللہ رحم۔
راولپنڈی ۔
روات جانوروں کی منڈی میں اچانک شدید آگ
Explore With Sultan
Join the journey!"
Welcome To "Explore with Sultan:"
Discover Pakistan’s hidden gems—Vlogs on Breathtaking Landscapes, Vibrant Markets, Rich Culture, Mouthwatering Foods , Game and Much More.
14/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Irshad Shiren Muazzami, سا قی, Tayyab Riaz, Rehan Hussain, Shaziachohan Shaziachohan, Muhmmad Israr, Najam Abbas
بحریہ ٹاؤن فیز 7 راولپنڈی ۔
مین ایکسپریس وے پر بحریہ ایونیو کے سامنے خوفناک حادثہ۔
الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تاہم حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی۔
عید الاضحیٰ کی آمد۔ اور منڈی جانے کی پریشانیاں۔
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی اور ڈی ایچ اے کے رہائیشیوں کو اب منڈی جانے کی ضرورت نہیں۔
قربانی کی بکرے گھر بیٹھے آسانی سے حاصل کریں
دونوں ماں بیٹا کشتی میں کتنے خوش ہوں گے۔
لیکن جب کشتی اُلٹنے لگی ہو گی تو، بچے کا دل دھڑکنے لگا ہوگا، ماں نے فوراً اسے اپنی بانہوں میں جکڑ لیا ہوگا۔ دونوں ایک دوسرے سے مضبوطی سے لپٹے رہے، جیسے دنیا کی ساری خوفناکیاں ان کے اردگرد گھوم رہی تھیں، بچے کو ماں نے کہا ہو گا کہ میرا بیٹا تو بہادر ہے نا، بس گھبرانہ نہیں، میں تمھیں کچھ نہیں ہونے دوں گی۔
ماں نے موت کو قریب محسوس کر لیا ہو گا۔
نہ جانے کیا کیا سپنے آنکھوں میں سجائے ہوں گے۔
اور آخر کار وہ دونوں اس دنیا سے اکھٹھے چلے گئیے۔
مگر ایک دوسرے سے جدا نہ ہو سکے۔😭😭😢😢🥲
دونوں ماں بیٹا کشتی میں کتنے خوش ہوں گے۔
لیکن جب کشتی اُلٹنے لگی ہو گی تو، بچے کا دل دھڑکنے لگا ہوگا، ماں نے فوراً اسے اپنی بانہوں میں جکڑ لیا ہوگا۔ دونوں ایک دوسرے سے مضبوطی سے لپٹے رہے، جیسے دنیا کی ساری خوفناکیاں ان کے اردگرد گھوم رہی تھیں، بچے کو ماں نے کہا ہو گا کہ میرا بیٹا تو بہادر ہے نا، بس گھبرانہ نہیں، میں تمھیں کچھ نہیں ہونے دوں گی۔
ماں نے موت کو قریب محسوس کر لیا ہو گا۔
نہ جانے کیا کیا سپنے آنکھوں میں سجائے ہوں گے۔
اور آخر کار وہ دونوں اس دنیا سے اکھٹھے چلے گئیے۔
مگر ایک دوسرے سے جدا نہ ہو سکے۔😭😭😢😢🥲
جبل پور میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا کشتی حادثہ پیش آیا، جس میں بارگی ڈیم میں کشتی الٹنے کے باعث کم از کم نو افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
یہ کشتی تقریباً 30 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ اچانک آنے والے طوفان کے باعث الٹ گئی، جس کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بدقسمت ماں اور اس کا معصوم بچہ بھی شامل تھے، جن کی لاشیں بعد میں ایک ساتھ ملیں۔ یہ منظر ہر دیکھنے والے کی آنکھیں نم کر گیا اور دلوں کو غم سے بھر دیا۔
ریسکیو ٹیموں نے کئی مسافروں کو بچا لیا، جبکہ باقی لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے
[Jabalpur, BoatAccident, India, Tragedy, BreakingNews]
بحریہ ٹاؤن فیز 7 سے لڑکی کے اغواہ کا کیس:
جھوٹی کہانی کا انکشاف" Investigation
بائیک والے کی یو ٹرن پر تیز رفتاری ۔
سب بائیک سواروں سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں اور سڑک کے اصولوں کا خیال رکھیں۔
خصوصاً یو ٹرن رک کر کراس کریں۔
کچہری چوک راولپنڈی:
ٹریفک مسائل اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری کارروائی کی اپیل
, , , , , Sultan Mehmood
چشمہ روڈ ڈھکی کے قریب کار اور کوچ میں تصادم۔
2افراد جانبحق، 18کے قریب شدید زخمی
کوچ مکمل تباہ۔۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000