14/06/2026
🏆 چیمپین چیمپین چیمپین 🏆*
*ڈبلیوایس سپورٹس اسلام آباد*
تمام پلیئرز کی جانب سے شاندار کارکردگی 💪
*رضوان ہاکس - بیسٹمین آف دی ٹورنامنٹ 👑*
گراؤنڈ کے چاروں اطراف مولوی نے آج چھکوں کی برسات کر ڈالی ☔
جب کہ ہولڈر اور نعمان نیازی کی عمدہ بولنگ + حارث میانوالی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت ٹیم چیمپین بننے میں کامیاب رہی ⚡
رضوان ہاکس | زہیب ہولڈر | حارث میانوالی | نعمان نیازی میانوالی | منہاس میانوالی | شانی روات
ڈبلیو ایس سپورٹس اسلام اباد
*وسیم اسلام آباد*
_ٹیم کیپٹن & ٹیم اونر_
*ڈبلیو ایس سپورٹس اسلام آباد* 💚
---
🏆 _All Pakistan Open Super 8 G13
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ_ 🏆
📍 _مقام_: G-13-4 پنجاب مارکیٹ، اسلام آباد
📅 _تاریخ_: 12-13-14 جون 2026
💰 _انعام_: 50,000 کیش + خوبصورت ٹرافی
🎟️ _انٹری_: 4000
*چیف آرگنائزر:*
*عمار پٹھان | حکمت مروت | AK پٹھان*
Raja Adeel Zaheer Cricket promoters islamabad
14/06/2026