18/03/2026
Match Schedule 🏏🏆🏏
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball DhirKot Kethwalan, Sport & recreation, DhirKot Kethwalan, Rawalpindi.
18/03/2026
Match Schedule 🏏🏆🏏
01/03/2026
🚨important Announcement 🚨
ٹیم انٹر کروانے کی آخری تاریخ 27رمضان المبارک ہے ۔
ڈرازنگ انشاء اللہ 28 رمضان المبارک کو ہوگی۔
27/02/2026
Best of luck 👍🏏🏆
30/03/2025
_*`🦅جو پرواز کے پکے ہو`*_
*`ہوائیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی🔥`*انشاللہ عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے دن
پہلا سپر 6کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام دھیر کوٹ کیھٹوالاں لائیناڈوگہ پولAاور پول Bکے میچ
#کوہسار
16/03/2025
احتشام ستی نے تاریخ رقم کر دی
یہ #کوہسار کا ٹیلنٹ بہت خاص ہے 💯 پوٹھوہار ، کوہسار والو راضی ہو ؟ کوئی ایک جملہ سٹی کیلئے ؟
ون مین آرمی ون مین شو کوئی پوچھے تو کہنا ستی آیا تھا اور بڑی بڑی ٹیمز کیلئے ایک ڈراونا خواب ثابت ہوا 🔥
ٹیپ بال سپر لیگ کے بڑے ایلیمنیٹر مقابلے میں جب پہاڑ جیسا ٹارگٹ سامنے تھا تو بلے بازی کیلئے آئے احتشام ستی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا پہلے ہی اوور سے لاٹھی چارج کیا کسی گیند باز کو خاطر میں نہ لائے صرف 22 گیندوں پر 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اور بتایا کہ کوہسار اور پوٹھوہار کا ٹیلنٹ کسی سے کم نہیں 💯👍🏼
10/03/2025
نیک خواہشات
انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ🏏🤍💯
05/03/2025
He's done it! Miller gets to 100 off 67 deliveries.
South Africa lose by 50 runs😢😢, but Miller can be proud of that knock.
India k Pass King Kohli hai
or hamara pass data bohat ha Kun jiii dostoo🙃🤣🤣
02/02/2025
پہلا ضیافت ستی شہید اینڈ راجہ شاہد مرحوم سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل میچ میں آخری 5 بال پر رنز درکار تھے 9 اور سامنے تھے شاہدی گہل اور علی وگہل اور بولنگ پر آئے راجہ عامر کیا بولنگ کروائ دونوں بیٹسمین بے بس نظر آئے اور اپنی ٹیم جوادی الیوان بیگالیاں کو چیمپئن بنوایا اور بیسٹ باؤلر آف ٹورنامنٹ رہے🏆🥇🏆
Well played boy💯
09/10/2024
Another super4 tournament in hil cricket ground DhirKot Kethwalan ❤️✨
Best wishes Organizer 😍👍
#مری،کوٹلی ستیاں_ہزارہ میں کمنٹری بہت سے احباب کرتے ھیں اور سب ھی اپنی جگہ کمال ھیں لیکن جو چس پلس اور شائقین کو جگا کے رکھتا ھے اپنی آواز سے وہ ھے کوئی جوڑ نہی بھائی کی کمنٹری کا کمال آواز کمال کا جادو 🌹🌹
Zabi SpeaKs
Dewal Super League-DSL Rawat Super League