The CriCket Glory

The CriCket Glory

Share

Medical Health

08/08/2025

پی سی بی نے حیدر علی کو عارضی معطل کر دیا، انگلینڈ میں تحقیقات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو گریٹر مانچسٹر پولیس کی جانب سے حیدر علی کے خلاف ایک مجرمانہ تحقیقات کے بارے میں مطلع کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ پاکستان شاہینز کے حالیہ انگلینڈ دورے کے دوران پیش آیا تھا۔

پی سی بی نے کھلاڑی کی فلاح و بہبود اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے حیدر علی کو مناسب قانونی مدد فراہم کی ہے۔ بورڈ نے برطانیہ کے قانونی طریقہ کار کا احترام کرتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے تک حیدر علی کو فوری طور پر عارضی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قانونی کارروائی کے اختتام اور تمام حقائق واضح ہونے کے بعد پی سی بی اپنے ضابطہ اخلاق کے تحت مناسب کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ فی الحال بورڈ مزید کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کرے گا۔

08/02/2025

ابرار احمد نے رویندرا کو آؤٹ کردیا۔ 😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️

04/12/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

فخر زمان دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہیں۔💔😥

28/11/2024

کامران غلام کی ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی سنچری 👏

26/11/2024

Pakistan Beat Zimbabwe by 10 wickets in 2nd ODI. Star of th show was Saim Ayub with 100 🔥👑💚

Well done Pakistan 🇵🇰😍

26/11/2024

CENTURY OFF JUST 5️⃣3️⃣ BALLS 🎉

Saim Ayub slams the joint third-fastest 💯 for Pakistan in ODIs 💥

|

24/11/2024

بارڈر گواسکر سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 12 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دی۔ آسٹریلیا کو جیت کے لیئے مزید 522 رنز درکار ہیں۔

24/11/2024

پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 205 رنز پر آؤٹ کردیا۔ پاکستان کو زمبابوے نے 206 رنز کا ہدف دیا ہے۔

24/11/2024

WICKET FOR FAISAL AKRAM!!!

"2nd Wicket For Faisal Akram On His Intl Debut As He Got Big Wicket Of Sikandar Raza. Finally A Wicket For Pakistan" 🔥🔥🔥

Zimbabwe 187/8 ❤️👏

Photos from The CriCket Glory 's post 23/11/2024

چیمپئین ٹرافی فائنلی سکھر پہنچ گیا

23/11/2024

بری خبر💜🥺
یو UAE 🗣️🗣️
ہم آپ کو سیلری ایک گھر ایک گاڑی دیں گے آپ یو ایس اے
کی طرف سے کرکٹ کھیلو🥵🙏
آصف علی🗣️🗣️
مجھے کچھ وقت دے دو میں سوچ کر بتاؤں گا🤔💔
پی سی بی ایک اور ٹیلنٹ کو ضائع کر رہا ہے😭

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi
44000