Always the placeholder, never the chosen one.
LuDo StAr Coins & Gems
A community for Sports and Games Lovers.
آؤ ہم سب مل کر رب سے عیدی مانگیں 🤲🏻
عیدی میں ہم رب کی رضا مانگیں 🤲🏻
پھر اس سے ہم اپنی بخشش کا ساماں مانگیں 🤲🏻
رب کی رحمت کا سوال مانگیں 🤲🏻
اس کی برکتوں کا نزول مانگیں 🤲🏻
اس کے غضب کی پناہ مانگیں 🤲🏻
اس سے عیدی میں ہدایت مانگیں🤲🏻
قبر کے عذاب سے پناہ مانگیں 🤲🏻
روزِ محشر اس کے عرش کے سائے میں جگہ مانگیں 🤲🏻
عیدی میں پل صراط کی آسانیاں مانگیں 🤲🏻
جنت الفردوس میں نبی ﷺ پڑوسی بننا مانگیں 🤲🏻
جہنم جانے والے ہر رستے سے پناہ مانگیں 🤲🏻
آؤ ہم سب مل کر رب سے عیدی مانگیں🤲🏻
آؤ ہم سب مل کر رب سے عیدی مانگیں🤲🏻
(دعا گو)
😂😂😂
17/04/2023
If you gonna be bad, be bad with purpose!
17/10/2022
Youtube Channel For Sale 16090 Subscribers
Available for monetize
دستِ ضروریات میں بٹتا چلا گیا
میں بے پناہ شخص تھا، گھٹتا چلا گیا
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے
پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا
عجلت تھی اس قدر کہ میں کچھ بھی پڑھے بغیر
اوراق زندگی کے پلٹتا چلا گیا
جتنی زیادہ آگہی بڑھتی گئی مری
اتنا درونِ ذات سمٹتا چلا گیا
کچھ دھوپ زندگی کی بھی بڑھتی چلی گئی
اور کچھ خیالِ یار بھی چھٹتا چلا گیا
اجڑے ہوئے مکان میں کل شب ترا خیال
آسیب بن کے مجھ سے لپٹتا چلا گیا
اس سے تعلقات بڑھانے کی چاہ میں
فہمی میں اپنے آپ سے کٹتا چلا گیا
(شوکت فہمی)
Shaikh saab funny
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rawalpindi
46000