08/04/2026
Best wishes
Cricket Videos
08/04/2026
Best wishes
Guess batsman Name
تمام بھائیوں کو عید الفطر مبارک ہو ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کی حفاظت فرمائے ۔
12/12/2025
*1st _SB SPORTS_ All Pakistan Cross Single Wicket Tournament 🏏*
* Chief Organizers : Usama Qureshi & Hasnain Satti
* Event Manager : Zaibi Abbasi
🔴Date : 27-28 December 2025
Confirm Your Team Now❤️
09/11/2025
🎉🎉🎉مبارک باد🎉🎉
🥰 بلآخر کسی اور کی جان🥰 بن گئی
دیکھتے ہیں پہلی اننگز یہی خاتمہ ہوا یا پہلی اننگز کیساتھ ساتھ ہی دوسری اننگز کا سفر بھی جاری رہے گا۔ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائیگا
" حسنین کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! 🌹💕
دعا ہے کہ آپ دونوں کی جوڑی کو پیار اور خوشیوں سے بھرا ہوا جیون ملے۔ اور آپ کی یہ خوشی ہمیشہ دیکھنا چاہتے ہیں
"دو دل جب ملتے ہیں،
محبت کی شروعات ہوتی ہے۔
آپ دونوں کی شادی مبارک ہو،
خوشیاں آپ کے ساتھ رہیں۔"
شادی_مبارک حسنین